میری سب بہنو کو اسلام علیکم میں ٹھیک ہو اور امید کرتی ہو کہ اپ اپ بھی ٹھیک ہو آج اتوار کا دن تھا آج بچو کی بھی سکول سے چھٹی تو میں نے اپنی بہنو کی دعوت کی تھی صبح ناشتہ بنانے کے بعد میں نے گھر کے ضروی کام ختم کر کے بہنو کے لیے کھانے کا انتظام کرنے لگی پہلے میں نے قیمہ بنانا گھر پر پھر چاولوں کو بھگو کر رکھا دیا اس کے بعد میں کیسٹڈ بنانے لگی کیسٹڈ بنانا کر اس میں میوہ اور گری کا بور ڈالا اور اس کو فریج میں رکھ دیا ٹھنڈا کرنے کے لیے اور میں آٹا گوند کر رکھا اور اور قیمہ کا سالن بنایا اس کے بعد چاول بنائیں تو میری چھوٹی بہین بھی آگئی جس نے میرے ساتھ سلاد بنانے میں مدد کی اس کے بعد میری نند اور اس کے بچے اور میری بڑی بہین بھی آگئیں روٹی بنا کر ہم سب نے کھائی اس کے بعد کولڈرک دی اور فریج سے کسٹیڈ نکال کر دیا کچھ دیر کے بعد ان کو تربوز اور خربوزے کاٹ کر دیے
ہم نے کافی باتیں کی ودپہر کے بعد میں نے ان کے لیے چائے بنائی بچوں نے کافی شراتیں کی عصر کے بعد سب اپنے اپنے گھروں کو واپس چلی گئیں اور میں گھر کی صفائی کرنے لگی شام کے وقت میں نے روٹی بنائی اور سالن گرم کر کے کھایا امید ہے کہ اپ میری اج کی ڈائیری کو پسند کروں گی
Good post i like it very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit