Islam and my name is Kiran Flour. By the grace of God, you will all be fine. Today I will tell you all ong.
اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے اللہ پاک کے کرم و فضل سے آ پ سب بھی ٹھیک ھوں گے آج میں آپ کو سارے دن کی ڈاہری بتاؤں گی امید ہے آپ سب کو اچھی لگے گی۔
I first prayed, recited the Qur'an, had breakfast and did housework, and then the center packed the goods and after packing, distributed the goods to all the children. The whole day of distribution was over.
میں نے سب سے پہلے نماز ادا کی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے ناشتہ کیا اور گھر کے کام کیے اور اس کے بعد سنٹر گی سامان کی پیکنگ کرواہی اور پیکنگ کے بعد تمام بچوں میں سامان تقسیم کیا سارا دن تقسیم کے کام گزر گیا
![IMG-20210810-WA0149.jpeg](https://cdn.steemitimages.com/DQmWBFwe5u2bptoJpU7fZu c c
Then I came home and made a frying pan. First I coated the onion, then put the onion on the fire to be brown, then I cut the tomato, then cleaned the meat, put the tomato inside the onion, when the tomato and onion are brown. I put the meat in it, then I added al th spice an browne i an le i g dow s tha ou pa woul b read
اس کے بعد گھر اہی گھر آ کے میں نے کڑاھی بنایی سب سے پہلے پیاز کی کیٹنگ کی پھر آگ پہ پیاز رکھ دے براؤن ھونے کے لیے پھر ٹماٹر کٹینگ کیے پھر گوشت کو صاف کیا ٹماٹر پیاز کے اندر ڈالے جب ٹماٹر اور پیاز براؤن ھوے تو میں نے اس کے اندر گوشت ڈالا پھر سارے مصالحے ڈالے اور براؤن کرکے نیچے اترا دیا اس طرح ہماری کڑاھی تیار ھوہی
May God bless you all. I hope you will like my post. May God keep everyone safe and give you a long life with health. Amen or Lord of the Worlds
اللہ پاک آ پ سب کا حامی و ناصر ہو امید ہے امید ہے آپ کو میری پوسٹ پسند آ ے گی اللہ پاک سب کو اپنے حافظ و امان میں رکھے اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آ مین یا رب العالمین