Since this morning I have been working on the trees standing in the yard so that it is easy to water them and we can sit in their shade. I hope you like my work very much. Came
آج صبح سے میں کام پر لگا ہوا ہوں درخت جو صحن میں کھڑے تھے ان کے ساتھ ایٹی لگا رہا ہوں تاکہ ان کو پانی دینے میں آسانی ہو اور ہم انکی سائے میں بیٹھ سکیں امید ہے امید ہے کہ آپ کو میرا یہ کام بہت ہی پسند آئے