Just keep the goats with you. Whenever there is a need for more money, it is sent to a goat or its calf and the household chores or needs are met.
بس بکریاں اپنے پاس رکھی ہوئی ہے جب بھی کبھی پیسوں کی کبھی زیادہ ضرورت پڑ جاتی ہے تو یہ ایک بکری یا اس کا بچہ بھیج دیا جاتا ہے اور گھر کی مصروفیات یا ضروریات کو پورا کر دیا جاتا ہے