میری مصروفیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارادے جن کے پختہ ہوں
نظر جن کی خدا ر پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے
وہ گھبرایا نہیں کرتے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حال ہے؟ُامید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دعا ہے کہ سب خوش رہیں۔یقیناً سب اپبے کاموں میں پمصروف ہوں گے۔میں بھی صبح ٥ بجے اٹھی نماز پڑھی۔اور دن کا آغاز اللہ تبارک تعالیٰ کے با برکت نام سے کیا۔کافی دنوں سے میں مصروف تھی گھر پہ فنکشن تھا۔ کافی عرصہ بعد گھر میں خوشی آٸی پلکافی انجواۓ کیا سب نے۔
میری دعا ہے کہ اللہ سب کو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا کرے۔آمین
آج ہمارہ ہاٸیر کلاسز کا بورڈ وزٹ ہونا تھا اسی لیۓ ہم نے وزٹرز کے لیۓ پھولوں کے بُکے بناۓ۔ بکے بنانے کے لییۓ میں نے بچوں کوکل مختلف قسم کے پھول لانے کو کا تھا۔جو بچے آج لے کر آۓ اور ہم نے بُکے بناۓ۔میرے اس کام کو میرے سینیٸرز نے بھی بہت سراہا اور مجھے داد بھی دی۔اور وزٹرز کے لیۓ ہم نے کارڈ بھی بناۓ۔
![IMG_20211210_092641.jpg](UPLOAD FAILED)
گھر واپس آٸی تو
میں نے اپنی بیٹی کی کچھ پکس بھی بناٸی ہیں جو میں آپ سے شیٸر کرنا چاہوں گی۔
آج سکول سے واپسی پر میں نے اپنی بیٹی کے لیۓ ریشمی سوٹ خود بنایا ہےآج ہی مکمل ہوا ہے ۔شاپ سے تو ایسے ڈریس مہنگے داموں ملتے ہیں کیوں نہ ایسے کپڑے گھر پہ بناۓ جاٸیں۔اس کو بنانے کا طریقہ بہت آسان سا ہے بس سرف ایک بار چین بنانے آ جاٸیں تو کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔گھر میں بنانے سے دو گنا ریٹ کم پڑھتا ہے۔
میری کوشش ہمیشہ یہ ہی ہوتی ہے کہ آپ کو میری ڈاٸری اچھی اور انفارمیٹو لگے۔
امید کرتی ہوں کہ آپ کو میری پوسٹ اچھی لگے گی ۔میں کریٹو ورک بھی کرتی ہوں سکول بھی پڑھاتی ہوں اور میری یہ بھی کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنی فیملی کو بھی پورا ٹاٸم دوں۔
آج میں نے گھر کے چھوٹے موٹےکام کاج ختم کیے اور پھر سالن بنایا ۔سالن روزانہ میں خود بناتی ہوں اسی لیٸے کوشش کرتی ہوں کہ آپ سے شیٸر بھی کروں۔ساتھ ہی میں نے کسٹرڈ بھی بنایا ہے۔
کسٹرڈ میں اکثر بناتی ہوں کیوں کہ میری بیٹی کو بہت پسند ہے
اگر میری پوسٹ اچھی لگے تو ووٹ اور کمنٹ ضرور کیجیۓ گا شکریہ
Ap ny bht achi tsveren bnae h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Waoww AP n photographay bht achi ke ha zabrdast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit