السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑامہربان نہایت رحم والا ہے۔سٹیم اٹ فیملی کیا حال ہیں۔سب کیسے ہیں۔پاک پروردگار سے التجا ہے کہ سب جہاں رہیں خوش رہیں۔ہنستے مسکراتے رہیں۔
میں آج آپ سے آج کی مصروفیات شیٸر کرنا چاہتی ہوں ۔ میری سکول کی چھٹی ہے ۔
![IMG_20211223_120452.jp()
![IMG_20211223_120530.jpg](
آج گھر پر ساس کا ہاتھ بٹایا ہے ۔
میں نے صبح اہھ کر اللہ کی حمدو ثنا کی ہے پھر گھر کا جھاڑو پونچا کیا اور اس کے بعد برتن دھوۓ اور پھر سالن بنایا اور ساتھ چٹنی اور سلاد بنایا۔اور سب کو پیش کیا۔اوراسی دوران میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ سے شیٸر کر رہی ہوں۔ آج کا دن میری نظر میں بہت قیمتی تھا ۔
اور کام کاج ختم کیۓ۔
بچوں کا ہم نے دسمبر ٹیسٹ لیا ے وہی پیپر بھی چیک کیۓ ہیں۔اور پھر گھر پر مٹھاٸ آٸی اور میں نے سب کو سرو کی۔
اس کے بعد بیٹی کو چھٹیوں کا ہوم ورک کرایا ہے۔پھر کچھ مہمان آ گۓ ان کے لیۓ چاۓ بناٸی۔اور تب میں نے پوسٹ لکھی۔
دعاوں میں یاد رکھیۓ گا ۔شکریہ
Bhtt achi diary likhi h.nd photography b achi ki h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit