السلام علیکم میرے دوستو اور بھائیو بہنوں۔امید کرتا ہوں کہ اپ سب صحیح سلامت اور خوش ہوں گے
میرا نام محمد ابوبکر ہے۔میں اس کمیونٹی میں اپنی پہلی پوسٹ کرنے لگا ہوں۔ویسے پہلے میں نے دو پوسٹ کی ہیں ایک اپنی ویریفکیشن کے حوالے سے تھی اور دوسری میں نے ہیلتھ سٹیم کمیونٹی میں کی تھی۔پر ابھی تک میری ویریفکیشن نہیں ہوئی تو میں نے سوچا کہ میں اردو کمیونٹی کی طرف اتا ہوں۔اور یہاں میں پوسٹ دیکھی ہیں جن میں ویریفکیشن ہوئی ہے تو مجھے لگتا ہے کہ شاید ادھر بھی مجھے ویریفکیشن کروانی ہوگی اردو کمیونٹی میں۔اگر یہاں بھی ویریفکیشن کروانے کا کوئی طریقہ ہے تو پلیز مجھے بتا دیں میں اپنی پوسٹ تیار کر لیتا ہوں اور اپ سب کی مہربانی ہوگی کہ اپ مجھے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کر لی- میں ہمیشہ یہی چاہتا تھا کہ کوئی ایسی ویب سائٹ ہو جو ہماری قومی زبان کو بڑھاوا دے اور اس کو باقی دنیا میں مشہور کریں۔ویسے تو سٹریم میٹ میں بہت ساری کمیونٹیز ہیں لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے اردو کمیونٹی کو پروموٹ کرنا میرے لیے بہت خاص بات ہے۔-میں اردو کمیونٹی میں ہمیشہ ایک نئی اور خالص پوسٹ بناؤں گا پلیجرزم سے بالکل دور رہتے ہوئے اوریجنل تصویریں اور ویڈیوز اور اپنا لکھا ہوا کنٹینٹ لوگوں سے شیئر کروں گا
۔ میری طرف سے اپ کو کوئی قسم کی شکایت نہیں ائے گی۔
چلیں میں اپ کو اپنا تعارف کرواتا ہوں میں سوفٹ وئر انجینیئر ہوں۔ ویسے تو میں اکاڑا کا رہائشی ہوں لیکن رحیم یار خان میں میں نے سٹڈی کے لیے جانا ہے اب اور اگے بھی اسی شہر کی یونیورسٹی خواجہ فرید میں پڑتا ہوں۔اور میں ادھر ہی ہوسٹل رہتا ہوں۔ میں کرکٹ کا بہت اچھا پلیئر ہوں اور اتنی پیاری کرکٹ کرتا ہوں کہ بہت سے ٹیمیں مجھے اپنے طرف رکھنے میں مجبور ہوتی ہیں اکاڑا کا ایک جانا منع نام ابوبکر جو اج بھی ان کے دلوں میں زندہ ہے۔میں نے اپنی زندگی میں اتنی زیادہ کرکٹ کھیلی ہے کہ یہ لگا لیں سب گرم دھوپ میں بھی میں کرکٹ کھیلتا تھا۔ ہم نے کسی چیز کو نہیں دیکھا بس اپنی کرکٹ کو بہتر کیا ہے اور میں ٹیپ بال میں تقریبا اوور میں چار چھکے ایزیلی مار لیتا ہوں