خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
ضلع میانوالی کے نامور سینئر ترین صحافی رحمت اللہ خان ہزارےخیل آف موچھ مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے۔
مرحوم 1974 سے تا دم حیات نوائے وقت سے منسلک تھے ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہے۔۔ خدائے پاک جنت بریں میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ اسے جنت نصیب کرے اور اس کی روح کو سکون عطا فرمائے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit