میرا نام ماہ نور رؤف ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو ع کرو گی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو سب سہی ہونگے
آج میں آپ سب سے شہد کے فوائد شیر کررو گی جو کے
سردیو میں ھمارے لئے کافی فائدے مند ہے

شہد

قدرت نے ہمیں بے شمار اور ان گنت نعمتوں سے نواز ہے .ہم
چاہ کر بھی اُس کی نعمتوں کا شمار نہیں کر سکتے.مگر افسوس! کہ ہم کم ہی شکر ادا کرتے ہیں اور قدرت کی عطا کردہ نعمتوں پر غور نہٰیں کرتے.شہد قدرت کی عطا کر دہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے ۔

IMG_20220116_202709.jpg

ہم اپنی جسمانی اور دماغی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہت سی غذاؤں کا بھی استعمال کرسکتے ہیں جو ہماری جسمانی نشوونما اور صحت کے لئےبہت مفید ہوں۔آج ہم ایسی چیز کے بارے میں ذکر کریں گےجس کی افادیت ہماری مقدس کتاب قرآن مجید میں بھی کی گئی ہے۔آج ہم ان فوائد کے بارے میں جانیں گے جو شہدسے ہمیں ملتے ہیں۔شہد ایک خوشبوداراور میٹھا گاڑھا سیال ہےجو غذا اور دوا کےطورپر استعمال کیا جاتا ہےاس کے کیا فوائد ہیں ہم ان کے بارے جانیں گے۔
سائنس بھی شہد کو ایک قدرت کی عطا کردہ اہم نعمت قرار دیتی ہے اور اس میں جو اجزاء پائے جاتے ہیں اُنھیں صحت بخش قرار دیتی ہے.

IMG_20220116_210958.jpg

کھانسی کی ایک عام وجہ گلے میں ہونے والی خارش یاخشکی ہوتی ہے۔شہد کےپانی سے گلےکی خارش دور ہوتی ہے ساتھ ہی اس سے بلغم بھی صاف ہوتا ہے۔نیم گرم پانی میں لیموں کے چند قطرےاورشہد ملاکر پینے سے کھانسی کو آرام ملتا ہے۔یہ ایک اینٹی اکسیڈنٹ ڈرنک ہے جو کھانسی میں راحت کا باعث بنتا ہے

IMG_20220116_202722.jpg

غرض یہ کہ انسان کے لیے شہد کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ پانی ، چائے اور میٹھے کے ساتھ شہد کے روزانہ استعمال سے نہ صرف اس کا ذائقہ بڑھایا جاسکتا ہے بلکہ اس سے
جسمانی و ذہنی توانائی بھی بڑھائی جا سکتی ہے

ہم اصلی شہد کی پہچان کیسے کر سکتے ہے

ایک گلاس میں پانی لے کر شہد سے بھرا چمچ اس میں ڈال دیں، اگر شہد خالص ہوا تو یہ پانی میں حل نہیں ہوگا، اگر خالص نہ ہوا تو حل ہو جائے گا، کیوں کہ مارکیٹ میں ملنے والے اکثر شہد گڑ سے بنائے جا رہے ہیں۔

امید کرتی ہو سب کو میری پوسٹ پسند اے گی
اپنا خیال رکھے کل پھر حاضر ہونگی
اللّه حافظ ☺

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @mahnoorrauf

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

آپ نے شہد کے فوائد بہت تفصیل سے بتاۓ ہیں

آپ نے شہد کے بہت اچھے سے فائدے بتائے ہیں شہد صحت کے لیے بےحد مفید ہے

G bilkul

شہد میں ہر بیماری کے لیے شفا ہے موت کے علاوہ

G bilkul

Very informative post.keep it up dear

Mashalllah jnab kia bat hy bhot achi batain beyan ki hain ap nay shid kay bary me good work dude

Good keep it up.very informative

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.