میرا نام ماہ نور رؤف ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام وعلیکم

میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے ذکر سے آغاز کرو گی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

کیسے ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہی ہونگے سب اپنے اپنے کامو میں مصروف ہونگے
میں اپنی روز کی روٹین کی طرح آپ سب سے اپنی ڈائری شیر کرو گی

صبح کا وقت

آج میری صبح کا آغاز ۵ بجے ہوا منہ دھویا سردی اتنی ہوگئی ہے پانی میں ہاتھ دینے کو بھی دل نہی کرتا لیکن ھوں نماز کے لئے ٹھنڈا پانی بھی گرم لگتا ہے میں نے نماز ادا کی
پھر کمرے میں ھیٹر چلایا امی کو اٹھایا امی نے نماز ادا کی پھر امی اور میں نے مل کر ناشتہ بنایا
پھر میں تھوڑا ھیٹر پاس بیٹھ گئی اور امی سے کچھ باتیں کی بہن کی شادی آرہی ہے اس کے بارے میں کچھ باتیں کی
اس کے بعد میں کچن میں برتن دھونے چلی گئی میں نے برتن دھوۓ پھر میں نے گھر کی صفائی کی

دوپہر کا وقت

بچے پڑھنے آگے چھٹیاں ہے تو میں بچو کو دوپہر کے وقت ٹیوشن کے لئے بلاتی ہو تا کے شام کے وقت بچے کہی سیر وتفریح کے لئے چلے جائے
میں نے بچو کو پڑھایا پھر دوپہر میں امی نے کہا کھانے میں آلو مرغی بنا لو میں نے بنالیا اور ساتھ میں دہی کی چٹنی بھی بنا لی

IMG_20220110_221238.jpg

شام کا وقت

شام ہوئی تو بھائی رات کے کھانے میں مچھلی لے آے بھائی نے مچھلی فرائ کی میں نے کچھ تصویرے بھی بنائی اور آپ سب سے شیر کرو گی
آپ سب کو میں مچھلی فرائ کرنے کا طریقہ بھی بتاؤ گی

اجزا

مچھلی ایک عدد

دہی 150 گرام

لہسن کوٹا ہوا دو جوئے

ثابت دھنیا کوٹا ہوا ایک چائے کا چمچ

سرخ مرچ پاؤڈر نصف چائے کا چمچ

تیل ایک بڑا چمچ

گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

8 نمک حسب ذائقہ

9 سرکہ ایک بڑا چمچ

ترکیب

مچھلی کو اچھی طرح سے صاف کر کے دھو لیں

IMG_20220110_222103.jpg

ایک پیالے اس میں تمام مصالحے ڈال کر آپس میں مکس کریں

پھر اس پر لیمن جوس یا سرکہ اچھی طرح سے لگا کر مزید ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں

IMG_20220110_222153.jpg

پھر ایک کڑھائی میں آئل گرم کرلیا

IMG_20220110_222134.jpg

اس کے بعد مچھلی کے ایک ایک پیس گرم آئل میں ڈال دیا

IMG_20220110_222200.jpg

اور ساتھ میں دہی میں نمک اور کالی مرچ ڈال دی

IMG_20220110_222207.jpg

گرم گرم ٹھنڈ میں مزیدار مچھلی تیار 🤤

IMG_20220110_222215.jpg

امید کرتی ہو سب کو میری ڈائری اور ریسیپی پسند اے گی
کل پھر حاضر ہونگی
اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@ʏᴏᴜsᴀғʜᴀʀᴏᴏɴ

@ᴜʀᴅᴜᴄᴏᴍᴍᴜɴɪᴛʏ

ʀᴇɢᴀʀᴅs@ᴍᴀʜɴᴏᴏʀʀᴀᴜғ☺

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

  ·  3 years ago 

بہت مزیدار👍

You got Lottery 1st prize STEEM! Thanks for your upvoting. We are gathering STEEM delegation. You receive additional rewards for your delegation.http://steemit.email/

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

Mashalllah jnab kia fish tear ki hy ap nay kia bat hy ap ki kamal

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

zabardast

Good diary keep it up 👍

ماشاءاللہ آپکی اج کی پوسٹ اچھی ہے مچھلی کی فوٹوگرافی اچھی کی

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ بہت ہی مزیدار مچھلی 🐟🎏 بنائی ے