میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے نام سے شرو کرو گی
ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں
غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بندے کو یہ معلوم ہو جاۓ کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدبر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔
ہیلو کیسے ہے سب سب بہتر ہونگے اپنے اپنے کامو ں میں مصروف ہونگے

آج میں آپ سب کو امرود کے بارے میں کچھ بتاؤ گی
امرودوں کا موسم اب شروع ہوچکا ہے، جن پر چاٹ
مصالحہ چھڑک کر کھانا تقریباً ہر ایک کو ہی پسند ہوتا ہے

IMG_20220213_173557.jpg

امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے اور یہ آسانی سے ہر شخص کی پہنچ میں ہوتا ہے۔ امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے

امرود کھانے سے جسم میں نمک یا سوڈیم اور پوٹاشیئم کے توازن میں بہتری آتی ہے جس سے بلڈ پریشر کنٹرول میں آتا ہے، یہ پھل صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول اور دیگر عناصر کی سطح بھی کم کرتا ہے جو کہ امراض قلب کا باعث بنتے ہیں

IMG_20220213_173606.jpg

امرود میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو کہ آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین ہے، یہ پھل نہ صرف عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی میں آنے والی تنزلی سے تحفظ دیتا ہے بلکہ اسے بہتر بھی کرتا ہے۔ یہ موتیے کے مرض کی رفتار کو بھی سست کرتا ہے۔
امید کرتی ہو سب کو میری پوسٹ پسند اے گی کل پھر حاضر ہونگی خیال رکھے سب اپنا

اللّه حافظ

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @mahnoorrauf🌸

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhot achy faidy batye apny guava ky

image.png

بہت زبردست اور عالیشان پوسٹ شیئر کی
بہت پسند آئی

بہت شکریہ

Loading...

Kia bat hy jnab amrod metha hota hy mujy pata bhi ni tha acha hoa bata dea or vesy faiad achy beyan kea hain good work doctor sehba

Acha shukria

😂

Bhn apko Ku hasi arhi😁😂