میرا آج کا آرٹیکل

in hive-104522 •  3 years ago 

اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے نام سے شرو کرو گیا

ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں
غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بندے کو یہ معلوم ہو جاۓ کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدبر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔

کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو سب تھیک ہونگے

آج میں آپ سب سے اسٹرابریکے کچھ فوائد بتاؤ گی
اسٹرابری کا موسم آ گیا ہے سرخ رنگ کا یہ پھل دیکھنے
میں جتنا خوبصورت ہوتا ہے جسمانی صحت کے لئے بھی اتنا ہی فائدہ مند ہوتا ہے اسٹرابری کھانے سے دماغ پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے یادداشت بہتر ہوجاتی
دنیا بھر میں اسے پھل کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ
آئس کریم، ملک شیک ، سلاد اور مشروبات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
اسٹرابری اب مارچ سے مئی تک اگائی جاتی ہے اور پورا سال دستیاب ہوتی ہے

IMG_20220306_200231.jpg

سرخ رنگ کا یہ پھل دیکھنے میں جتنا خوبصورت ہے جسمانی صحت کے لحاظ سے اتنا ہی فائدہ مند بھی ہے

بہت سے لوگ سٹرابری کی افادیت سے اگاہ نہیں ہیں ۔ آج میں آپ کو اس آرٹیکل کے ذریعے سٹرابری کے فوائد کے بارے میں بتائو گے۔

سٹرابری میں تازہ پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے
سٹرابری کھانے سے خون میں شوگر کے لیول میں اضافہ نہیں ہوتا
سٹرابری میں وافر مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ جو کہ جلد کی صحت اور قوت مدافعت بڑھانے کے لئے نہائیت ضروری ہے

IMG_20220306_200241.jpg

سٹرابری کھانے سے بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے۔ سٹرابری دل کو مظبوط کرتی ہے، بلڈ شوگر لیولکو کم رکھنے میں مدد دیتی ہے اور کینسر سے بچاتی ہے۔

اسٹرابریز بائیوٹن سے بھرپور ہوتی ہیں جو کہ بالوں اور ناخنوں کو مضبوط بناتے ہیں
اگر آپ اسٹرابری کو پسند نہیں کرتے تو ضرور کریں، اس لیے کیونکہ یہ لذیذ اور عرق سے بھرپور ہے بلکہ یہ کسی بھی طرح سپرفوڈ سے کم نہیں
امید کرتی ہو سب کو میری پوسٹ پسند اے گی کل پھر حاضر ہونگی خیال رکھے سب

اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @mahnoorrauf🌸

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللّٰه

شکریہ

Nice post

Good work

قابل تعریف پوسٹ لکھی ہے بہت خوب

Bht shukria

Loading...

image.png

Mashalllah kia khoob article likha hy jnab ap nay or kahan gaib ho jati ap

Shukria.... kahi ni yhi hoti hu😅