Hello friends, how are you? I hope all is well. By the grace of Allah, I am very well and I had a great day. I hope you all have a good day too. I will complete my speech without wasting time. Do
Friends are killed by desires that do not kill desires. Snake babies are also snakes that grow on their own nature. Do not look at the sweetness and hypocrisy of people. Look at the process. I can solve it, but the more characters there are in it, the more the spectacle will spread. Man's downfall begins when he starts hypocrisy with his sincere people. The foolish person has less ability to understand, so he He speaks more. He listens less. There are four kinds of people. A person knows and he knows that he is a scholar. Learn him. A person does not know but he knows that he does not know. He is a student. Eat him. A person knows. But he does not know that he knows that he is asleep. He knows that he is in a place. He is asleep. A person does not know that he is in a place. He does not even know that he is in a state of ignorance. Beware of him.
Learn to read people's faces People's faces and eyes often reflect their hearts and minds Every person who establishes justice in his own way is always unfamiliar with the truth. The ability to misunderstand oneself is also from Allah. Otherwise, people consider themselves right even if they are wrong. Words, examples and experience are a treasure only for those who have knowledge and wisdom, and a piece of rubbish for the ignorant and foolish unless they talk to someone. Understand
When you honor a person because of his wealth, remember that you have lost faith
Personality worship is more dangerous than idolatry because an idol does not have a mind that goes bad but when you worship a man he becomes a pharaoh. Forgiveness is a very good revenge but again trust is stupidity. They will return on their own, except when they have departed from your heart, for they do not repent of your esteem. The one whose affliction you are weeping for today will weep tomorrow for your repentance.
In this world, do not live in palaces with high walls, in which your voice is low. In front of the person who asked me who is wise, he thinks and speaks foolishly. Some people don't even have a blood relationship, but they have a scent of their own. In fact, relationships are not about blood. It is also strange to shoulder a dead person.
When a man of the highest rank in the world says to you: I am with you, you are relieved, but when Allah, the Lord of the worlds, says to you: I am with the patient, why do you take it lightly? Yes, Allah breaks our plan when she is about to break us. There is wisdom in her decisions and not in our desires. Just put your trust in Allah. There is some benefit in what happens.
اسلام علیکم دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ہوں اور آج کا دن بہت اچھا گزرا میں امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کا بھی دن اچھا گزرا ہوگا وقت ضائع کئے بغیر میں اپنی بات مکمل کرتا ہوں
دوستوں خواہشات کو نہ مارنے والے خواہشات کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں سانپ کے بچے بھی سانپ ہوتے ہیں جو اپنی فطرت پر ہی پروان چڑھتے ہیں لوگوں کی مٹھاس اور منافقت مت دیکھو عمل دیکھو آپس کے بھگڑے معاملات خود ہی حل کر لیے جانے سے تھوڑی ہی دیر میں حل ہو سکتے ہیں تاہم اس میں جتنے کردار جمع ہوں گے تماشا اتنا ہی پھیلے گا انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے احمق شخص میں بات کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے اس لئے وہ زیادہ بولتا ہے کم سنتا ہے انسان چار طرح کے ہوتے ہیں ایک شخص جانتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ وہ جانتا ہے وہ عالم ہے اسے سیکھو ایک شخص نہیں جانتا لیکن وہ جانتا ہے کہ وہ نہیں جانتا وہ طالب علم ہے اسے کھاؤ ایک شخص جانتا ہے لیکن وہ نہیں جانتا کہ وہ جانتا ہے وہ سویا ہوا ہے اسے جگہ ہو جانتا ہے وہ سویا ہوا ہے اسے جگہ ایک شخص نہیں جانتا اور وہ یہ بھی نہیں جانتا کہ وہ نہیں جانتا وہ جاھل ہے اس سے بچو
لوگوں کے چہرے پڑھنا سیکھو لوگوں کے چہرے اور آنکھیں ان کے دل اور دماغ کی عکاسی اکثر کر جاتے ہیں ہر وہ شخص جو انصاف کو اپنے حساب سے قائم کرتا ہے حقیقت سے ہمیشہ ناآشنا رہتا ہے خود کو غلط سمجھنے کی توفیق بھی اللہ کی طرف سے ملتی ہے ورنہ تو لوگ غلط ہوتے ہوئے بھی خود کو صحیح سمجھتے ہیں الفاظ مثالیں اور تجربہ صرف علم اور حکمت رکھنے والوں کے لئے ایک خزانہ ہے اور جہل اور احمق کے لیے ردی کا ٹوکڑا جب تک کسی شخص سے بات چیت نہ ہو اسے حقیر نہ سمجھو
جب تم کسی شخص کو اس کی دولت کی وجہ سے عزت دینے لگو تو یاد رکھنا تم ایمان گنوا چکے ہو
شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہے کیوں کہ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتی ہوں تو وہ فرعون بن جاتا ہے معافی نہایت اچھا انتقام ہے مگر دوبارہ اعتبار حماقت ہے جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کر لوں وہ خود لوٹ آئیں گے مگر اس وقت جب تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے کیونکہ وہ تمہاری قدر سے نہیں پچھتاوے سے لوٹتے ہیں جس کی دی ہوئی تکلیف سے تم آج رو رہے ہو وہ کل تمہارے پچھتاوے میں روئے گا
اس دنیا میں اتنی بلند دیواروں والے محلوں میں نہ رہو کہ جس میں تمہاری آواز گھٹ جائے نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور خوشامد ایک بدترین دھوکا ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں میں کبھی لاجواب نہیں ہوا مگر اس شخص کے سامنے جس نے مجھ سے پوچھا تو کون ہے عقلمند سوچ کر بولتا ہے اور بے وقوف بول کر سوچتا ہے کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں
جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص تم کو کہہ دے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تو تم تسلی میں آ جاتے ہو لیکن جب اللہ رب العالمین تم سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہو تو تم اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہو اللہ تعالی ہماری منصوبہ بندی کو اس وقت توڑ دیتا ہے جب وہ ہمیں توڑنے والی ہوتی ہے اس کے فیصلوں میں حکمت ہے نہ کہ ہماری خواہشات میں بس اللہ پر بھروسہ رکھو جو ہوتا ہے اس میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے
Hello there!
You have written very well but one thing I want to tell you is that please always use photos that are your own, if not than please provide the valid source for the images you use from other cites.
Steem On!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit