اسلام وعلیکم
خیر خیریت
سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے پورا یقین ہے کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے کہ اللہ پاک سب دوست کو اسی طرح خوش اورھنستے رھے آمین
اسلام وعلیکم
Goodbye
How are you all friends? I am sure that by the grace of Allah you will all be fine and well and living a good life. I pray to Allah to keep all your friends happy and laughing like this
صبح
آج ستمبر کی 12تاریخ2021 اور اتوار کا دن ھے میں صبح اٹھا تو سات بج رہے تھے میں جلدی سے نھایا نھا کے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے پھر کام پر چلا گیا میں نے سارا دن کام کیا پھر دس بجے میں نے چائے کا وقفہ کیا پھر چائے پی اس کے بعد پھر کام پر شروع ہوگئے کام کرتے کرتے بارہ بج گئے میں نے اسی کام والی جگہ پر فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں مجھے تو پسند آئی ہے امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گی اور پھر میں گھر وآپس آگیا تھوڑی دیر آرام کیا پھر نھایا فریش ہو کر روٹی کھائی اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر اللہ حافظ
Morning
Today is September 12, 2021. It is a Sunday. I woke up at seven o'clock in the morning. I took a quick shower. I had breakfast. After that I started working again. It was twelve o'clock while I was working. I did photography at the same work place that I am sharing with you. I liked it. I hope you will like it too. Then I came back home. Rested for a while then took a bath, freshened up and ate bread. After that I wrote a diary.