اسلام وعلیکم
صبح
سب دوست کیا ھال ھے کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے
اسلام وعلیکم
Morning
How are you all friends how are you i hope you are all well by the grace of allah and you are living a good life
صبح
آج ستمبر کی 16تاریخ2021اورجمعرات کا دن ھے میں صبح اٹھا تو چھ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق باھر واک کرنے کے لئے چلا گیا میں واک کر کے واپس آیا تو میں نے کپڑے اٹھائے اور نھانے چلا گیا میں نھایا نھا کے باھر آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا پھر میں نے روز کی طرح کیبل کے کام پر چلا گیا میں نے کام کیا تقریباً گیارہ بجے تک کام کیا پھر اسی جگہ میں نے فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی پھر میں گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نھایا پھر میں نے روٹی کھائی اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر خدا حافظ
Morning
Today is September 16, 2021. It is Thursday. I woke up at six o'clock in the morning. I went out for a walk as usual. I walked back. I picked up my clothes. I had breakfast then I went to work on the cable as usual I worked till about eleven o'clock then in the same place I did the photography that I am sharing with you I hope you will like it then I I came back home, then I took a bath, then I ate bread, then I wrote a diary.
Nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit