میرے اُردو کمیونیٹی میں کام کرنے والے تمام دوستوں کو میری طرف سے
اسلام و علیکم
دوستوں میں گھر کے کاموں میں بہت مصروف تھا جس کی وجہ سے میں کچھ دن غیر حاضر رہا ہوں.جس کے لیے میں بہت معذرت خاہا ہوں.آج کے بعد میں انشاءاللہ اپنی بھرپور کوشش کروں گا کے میں ہر روز اپنی پوسٹ لگائو
#تو چلو دوستوں آج کا دن شروع کرتے ہیں
آج میں جب جاگا ہوں تو اس وقت صبح کے 7بج رہے تھے.میں اٹھا ہوں اور اُٹھ کر میں نے واشروم استعمال کیا ہے
اس کے بعد میں نے دانتوں کو صاف کیا ہے.اور پھر میں نے اپنے کمرے سے تولیہ اور صابن لیا ہے اور نہانے چلا گیا ہوں
نہانے کے بعد میں نے اپنے کمرے میں آکر سر پے تیل لگایا ہے اور پھر سر پے کنگھی کی ہے. اِس کے بعد میں باورچی خانے میں آکر بیٹھ گیا ہوں
امّی نے مجھے ناشتا دیا ہے.آج ناشتہ میں انڈا پراٹھا اور چائے تھی میں نے ناشتا کیا ہے اور پھر برتن اپنی ماں کو واپس کر دیے ہیں.
آج ہمارے شہر میں بہت زیادہ دُھند تھی میں ناشتا کر کے باورچی خانے میں ہی بیٹھا رہا ہوں. آج سردی بھی بہت تھی اور آگ کے آگے بیٹھنے کا بہت مزا آیا ہے
پھر تقریباً 10بجے کے قریب میں نے اپنا بائک نکالا ہے اور گھاس لینے اڈے ے چلا گیا ہوں.وہاں سے میں نے گھاس لیا ہے اور گھر آکر میں نے سارے جانوروں کو گھاس ڈالا ہے
اور پھر والی بال کھیلنے کے لیے چلا گیا ہوں.میں وہاں پر 2بجے تک والی بال کھیلتا رہا ہوں
اس کے بعد میں گھر آگیا ہوں گھر آکر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے اور پھر میں نے اپنی ماں کو بولا ہے. کہ ماں مجھے کہ کھانا دو
میری ماں نے میرے لیے کھانا گرم کیا ہے اور آکر مجھے دے دیا ہے.میں نے کھانا کھایا ہے.اور اس کے بعد میں نے چائے پی ہے
چائے پینے کے بعد میں اپنے دوستوں کے ساتھ گپ لگانے کے لیے باہر نکل گیا ہوں.میں وہاں پر اُن کے ساتھ کافی دیر تک بیٹھا رہا ہوں.پھر میں گھر واپس آگیا ہوں.جب مغرب کی اذان ہوئی ہے
تو میں نماز پڑھنے مسجد میں چل گیا ہوں.وہاں پر نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آگیا ہوں
گھر آیا ہوں تو ماں نے مجھے روٹی دی ہے.میں نے روٹی کھائی ہے اور اپنے رب کا شکر ادا کیا ہے.
اِس کے بعد میں اپنی روز کی روٹین کے مطابق اپنی ڈائری لکھنے لگ گیا ہوں.
Nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
zabardast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit