The Diary Game!!!Better Life!!!!17 JAN 2022!!!!@MalikMehbob

in hive-104522 •  3 years ago 

دعا

kmc_20220117_202033.jpg

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اور میں بھی اللہ پاک کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ہوں

صبح کا وقت

IMG_20220117_145712.jpg

آج میری آنکھ صبح 7بجے کھلی ہے.میں جاگا ہوں.جاگنے کے بعد میں نے واشروم استعمال کیا ہے.پھر میں نے آپ نے کمرے سے جا کر صابن اور تولیہ لیا ہے.اور نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں.اور پھر باہر آکر میں اپنے کمرے میں چلا گیا ہوں.

صبح کا ناشتہ

IMG_20220117_145318.jpg

کمرے میں جا کرائیں نے اپنے سر پے تیل لگایا ہے اور پھر میں نے کنگھی کی ہے. اِس کے بعد میں باورچی خانے میں آگیا ہوں.وہاں پر آیا ہوں تو ماں نے مجھے ناشتا دیا ہے.آج ناشتے میں انڈا پراٹھا اور ساتھ چائے تھی.میں نے انڈا کھایا ہے اور پھر میں نے چائے کے ساتھ پراٹھا کھایا ہے.

دوپہر کا وقت

IMG_20220117_145707.jpg

میں پھر گھاس لینے چلا گیا ہوں وہاں سے میں گھاس خریدا ہے.اور گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے اور پھر میں باہر نکل گیا ہوں.میں اپنے دوستوں کے ساتھ کافی دیر گپ پے بیٹھا رہا ہوں.میں نے اُن کے ساتھ کافی دیر گپ لگائی ہے.پھر میں گھر واپس آگیا ہوں.

دوپہر کا کھانا

IMG_20220107_092539.jpg

ہاتھ منہ دھو کر میں نے اپنی ماں کو بولا ہے کہ مجھے کھانا دو.امی نے میرے لیے کھانا گرم کیا ہے.اور مجھے آکر دیا ہے.میں نے کھانا کھایا ہے اور پھر اتنے میں ظہر کی اذان کا وقت ہو گیا ہے.میں نے وضو کیا ہے اور نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا ہوں

دوستوں کے ساتھ گپ

عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں باہر نکل گیا ہوں.باہر گیا ہوں تو مجھے اپنا ایک دوست مل گیا ہے.وہ میرے ساتھ گپ پے کھڑا ہو گیا ہے.وہیرے ساتھ کافی دیر تک گپ پے کھڑا رہا ہے.پھر جب شام ہونے لگی ہے تو میں گھر آگیا ہوں

شام کا بعد

IMG_20211222_121052.jpg

گھر آکر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے اور پھر نے کھانا کھایا ہے.کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر کے لیے والک کی ہے.اور پھر نے تھوڑی دیر کے لیے ٹی وی دیکھا ہے خبریں دیکھی ہیں.اور پھر میں نے اپنی آج کی ڈائری لکھنے بیٹھا گیا ہوں

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

Specal Thanks Too

@YousafHaroonKhan @UrduCommunity @JaneMorane

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

REGARD

@MalikMehbob

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you so much

Loading...