The Diary Game::Better Life::18-12-2021::@MalikMehbob

in hive-104522 •  3 years ago 

صبح کا وقت

میری طرف سے میرے اسٹیمیٹ اردو میں کام کرنے والے تمام ممبران کو اسلام و علیکم.

دوستو اللہ پاک آپ سب کو دکھ اور بیماریوں سے محفوظ رکھے.اور اللہ پاک آپکو ہر مصیبت سے نجات دے.دوستوں ہمیں اپنا ہر کام شروع کرنے سے پہلے بسملہ ضرور پڑھنا چائیے.کیوں کے اس سے کام میں برکت پڑتی ہے.اور کام جلدی اور آسان ہو جاتا ہے.

دوستو آج میں آپکو آج کے گزرے دن کی مصروفیات کے
بارے میں بتاؤں گا.کے میرا آج کا دن کیس طرح گزرا ہے.اور آج میری کیا کیا مصروفیات رہی ہیں.

تو چلو دوستوں شروع کرتے ہیں آج میں جب جاگا ہوں تو اس وقت صبح کے 7بج رہے تھے.میں اٹھا ہوں اور میں نے بکریوں کو جا کر دیکھا ہے.وہ بڑے مزے سے بیٹھی تھیں.

اس کے بعد میں باورچی خانے میں آیا ہوں تو میری ماں ہمارے لیے ناشتا بنا رہی تھی.میں تھوڑی دیر اُن کے پاس بیٹھا ہوں.پھر مجھے ماں نے کہا کہ بیٹا جا کر نہا لو اور پھر ناشتا کرنا.میں نے کہا ٹھیک ہے اور پھر میں نے نہانے کے لیے صابن اور تولیہ لیا ہے.اور میں نہانے چلا گیا ہوں.نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں.اور پھر

میں ناشتا کرنے کے لیے اپنی ماں کے پاس آکر بیٹھ گیا ہوں.ماں نے مجھے ناشتا دیا ہے.آج ناشتے میں دہی٫پراٹھا اور ساتھ چائے تھی.میں نے ناشتا کیا ہے اور پھر میں نے برتن اُٹھا کر اپنی ماں کو دے دیے ہیں.🏵️

IMG_20211218_112352.jpg

IMG_20211218_112340.jpg

ناشتا کرنے کے بعد میں نے گھاس لینے جانا تھا اُدھر چلا گیا ہوں.وہاں سے جا کر میں نے جانوروں کے لیے گھاس لیا ہے.اور اسکو موٹرسائیکل پے لاد کر گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے گھاس کو جانوروں کے آگے جا کر ڈال دیا ہے.

اس کے بعد میں نے اپنے ایک دوست کے گھر جانا تھا وہاں جانے کے لیے میں نے تیاری کی ہے.اور اُسکی طرف چل پڑا ہوں.وہاں پر جا کر میں نے اُس کے دروازے پے دستک دی ہے.میرا دوست دروازے پے آیا ہے مجھے ملا ہے.اور پھر مجھے بیٹھک میں بٹھایا ہے.اور گھر جا کر چائے کا کہا ہے.

تھوڑی دیر بعد چائے آ گئی ہے.ہم نے چائے پی ہے اور پھر ایک دوسرے کے ساتھ گپیں لگاتے رہے ہیں.میں اس کے پاس کافی دیر تک بیٹھا رہا ہوں.میں وہاں سے کوئی تقریباً 2بجے نکلا ہوں.گھر آیا ہوں تو کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا ہے.اور پھر میں وضو کر کے نماز پڑھنے مسجد میں چل گیا ہوں.

نماز پڑھنے کے بعد میں گھر واپس آگیا ہوں.گھر آکر میں نے چائے پی ہے.اور پھر مجھے ماں نے کہا کہ بیٹا یوٹیلٹی سٹور پے چلے جاؤ اور وہاں سے گھر کے لیے کچھ سودا لے ائو.میں پھر سودا لینے کے لیے چلا گیا ہوں.وہاں سے جا کر میں نے سودا لیا ہے.اور پھر گھر آگیا ہوں.

IMG_20211208_121348.jpg

IMG_20211208_121332.jpg

IMG_20211208_121323.jpg

چائے پینے کے بعد مجھے میرے ایک دوست کا فون آگیا ہے.اس نے مجھے کہا کہ میں باہر کھڑا ہوں.ذرا باہر اؤ مجھے کوئی کام ہے آپ کے ساتھ.میں نے کہا میں ابھی آتا ہوں.میں باہر گیا ہوں اس سے ملا ہوں.اس کا حال احوال لیا ہے.اس کا موبائل تھوڑا خراب تھا.اس نے کہا کے یار اِس کو ذرا چیک کرو. اِس کا کیا مسئلہ ہے.میں نے کہا مجھے دو میں نے اس کو چیک کیا ہے.اور اس میں جو مسئلہ تھا اسکو ٹھیک کیا ہے.

اور پھر میں نے موبائل اس کو واپس دے دیا ہے.اس کے بعد میں اس کے ساتھ گپ پے کھڑا ہو گیا ہوں.اس کے ساتھ گپ لگاتے لگاتے پتہ ہی نہیں چلا شام ہو گئی ہے.میں نے اس سے اجازت لی ہے اور گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے.اور کمرے میں آیا ہوں.اتنے میں میری ماں میرے لیے کھانا لے آئی ہے.

میں نے کھانا کھایا ہے.اور رب کا شکر ادا کیا ہے.اس کے بعد میں نے ماں کو کہا مجھے سبز چائے تو بنا دیں.اس نے مجھے چائے بنا کر دی ہے.میں نے چائے پی ہے.اور اس کے بعد روز کی طرح میں اپنی آج کی ڈائری لکھنے بیٹھا گیا ہوں.آخر میں آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے میری پوسٹ کو پڑھا.اللہ آپ سب کواپنی حفظ و امان میں رکھے.امین

IMG_20211206_155943.jpg

IMG_20211208_140044.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

میں شکریہ ادا کرتا ہوں

اردو کمیونٹی@

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

REGARD

@MalikMehbob

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap n bht achi diary likhi h

بہت شکریہ آپکا