The Diary Game::Better Life::23 DEC 2021::@MalikMehbob

in hive-104522 •  3 years ago 

صبح کا وقت

inCollage_20211223_103406331.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میری طرف سے اُردو کمیونیٹی میں کام کرنے والے تمام ممبران کو

اسلام و علیکم

دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں بلکل ٹھیک ہوں.اور میں اللہ پاک سے اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے.

دوستو آج میری صبح کا آغاز 6بجے ہوا ہے.میں اٹھا ہوں آٹھ کر واشروم گیا ہوں.پھر میں نے وضو کیا ہے اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا ہوں.

ہماری مسجد میں صبح کی جماعت 6.35 پے ہوتی ہے.میں نے پہلے سنتیں پڑھائی پرہی ہیں.اور پھر میں جماعت کے ہونے کا انتظار کرنے لگ گیا ہوں. جب جماعت کا ٹائم ہوا ہے.

تو میں نے جماعت کے ساتھ با جماعت نماز ادا کی ہے.نماز ادا کرنے کے بعد میں نے اللہ پاک سے نہایت ادب و احترام کے ساتھ دعا مانگی ہے.

نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا ہوں.گھر آیا ہوں اور میں سیدھا باورچی خانے میں چل گیا ہوں.وہاں پر میری امی ہم سب کے لیے ناشتا بنا رہی تھی.میں تھوڑی دیر بیٹھا ہوں اور پھر مجھے ماں نے کہا کہ بیٹا جاؤ. نہا لو میں تمہارے لیے ناشتا بنا رہی ہوں.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211220_133321.jpg

IMG_20211220_133254.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

صبح کا ناشتہ

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میں پھر اُٹھا ہوں اور نہانے کی تیاری کرنے لگا ہوں.میں اپنے کمرے میں گیا ہوں وہاں سے میں نے تولیہ لیا ہے اور ہر میں نے صابن بھی ساتھ لیا ہے

اور نہانے کے لئے غسل خانے میں چلا گیا ہوں.وہاں پر جا کر میں نے پانی والی موٹر چلائی ہے.اور پھر نے نہانا شروع کر دیا ہے.

آج کل سردی تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے نہ تو اس لیے صبح نہاتے وقت سردی بہت لگتی ہے.میں اس لیے تازی موٹر چلاتا ہوں.تا کے سردی سے بچ سکو

نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں.ویسے آج کل سردی ہے تو بندہ ایک جوڑا پہنے تو وہ دو تین دن تک خراب نہیں ہوتا ہے.میں نے نئے کپڑے پہنے ہے اور باہر آکر میں نے تولیہ کو ایک جگہ پے رکھ دیا ہے .سوکھنے کے لیے

میں پھر اپنے کمرے میں گیا ہوں.وہ پر جا کر میں نے تیل لگا کر سر پے کنگھی کی ہے.اور پھر میں ناشتا کرنے کے لیے باورچی خانے میں آگیا ہوں.

وہاں پر آگ جل رہی تھیں نے پہلے آگ پر اپنے ہاتھ پاؤں سیکے ہیں.پھر مجھے ماں نے ناشتا دیا ہے.اور میں ناشتا کرنے لگ گیا ہوں.

آج ناشتے میں دہی٫پراٹھا اور چائے تھی.دہی ہمارے اپنے گھر کی ہوتی ہے.اور اپنے گھر کی دہی کی بات ہی اور ہوتی ہے.میں نے ناشتا کیا ہے اور اپنے رب کا شکر ادا کیا ہے.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211222_121529.jpg

IMG_20211222_121022.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

دوپہر کا وقت

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میں دوپہر کو باہر نکلا ہوں تو راستے میں مجھے اپنا ایک .دوست مل گیا ہے اس نے مجھ سے پوچھا کدھر جا رہے ہو میں نے کہا کہیں بھی نہیں جا رہا.کیوں تمہیں کوئی کام ہے تو بتاؤ تو اس نے مجھے کہا کہ میں بازار تک جا رہا ہوں.اگر تم فارغ ہو تو میرے ساتھ چلو نظر جاتے ہیں.

وہاں سے میں نے سبزی بھی لینی ہای اور کچھ گفٹ بھی لینے ہیں.ہمارے ایک رشتدار کے بیٹے کی آج سالگرہ ہے.تو میں نے اس کے لیے گفٹ لینا ہے

میں نے کہا چلو میں آپ کے ساتھ چلتا ہوں.اور پھر ہم دونوں موٹرسائیکل پے سوار ہو کر بازار کی طرف چل پڑے ہیں.کندیاں کا مین بازار جو ہے وہ ہمارے گھر سے تھوڑا سا فاصلے پے ہے.ہم لوگ وہاں پر گئے ہیں.سب سے پہلے ہم لوگ ایک گفٹ سینٹر پے گئے ہیں.

وہاں سے ہمیں ایک گفٹ پسند آیا ہے.ہم نے دوکاندار سے اس کی قیمت پوچھے ہیں.اس نے بولا کے یہ 800 کا ہے.ہم نے اس سے وہ گفٹ فائنل 600روپے میں لیا ہے.اور وہاں سے چل پڑے ہیں

باہر آکر پھر ہم لوگ سبزی کی تلاش میں چل پڑے ہیں.ایک جگہ پے ہمیں سبزی پسند آگئی ہے.ہم دونوں نے اس سے سبزی لی ہے.میں نے بھی سبزی لینی تھی.میں نے سوچا ابھی سبزی لیتا جاؤں.پھر گھر سے انا پڑے گا.سبزی لینے کے لیے

ہم لوگ وہاں پر کافی دیر تک پھرتے رہے ہیں.اور پتہ ہی نہیں چل کے کان 2بج گئے ہیں. جب میں گھڑی پے ٹائم دك ہے تو 2بج رہے تھے.میں نے اپنے دوست کو بولا ہے کے اب گھر چلیں.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211222_121519.jpg

IMG_20211222_121052.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

دوستوں کے ساتھ انجوئیمنٹ

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میں نے گھر آکر دوپہر کی روٹی کھائی ہے.اور پھر میں نے تھوڑی دیر کے لیے آرام کیا ہے.تھوڑی دیر گزری ہے تو میری ماں نے مجھے آکر چائے دی ہے.

میں نے چائے پی ہے اور پھر باہر نکل گیا ہوں.وہاں پر میرے بہت سے دوست اکٹھے ہوتے ہیں.اور ہم سب روزآنہ ایک دوسرے سے ملتے ہیں.اور ایک دوسرے کے ساتھ گپ لگاتے ہیں

ہم جدھر بیٹھتے ہیں وہاں پر بچے گراؤنڈ میں کھیل رہے ہوتے ہیں.کوئی والی بال کھیل رہا ہوتا ہے.اور کوئی کرکٹ تو کوئی فٹبال.ہم ان بچوں کی کرکٹ اور فٹبال کو خوب انجوائے کرتے ہیں.

جب مغرب کی اذان ملنے لگی ہے تو میں اپنے دوستوں سے اجازت مانگ کر گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے روٹی کھائی ہے.اور اپنے رب کا شکر ادا کیا ہے.

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

اختتام

دوستو اس طرح سے میرا از کا دن گزرا ہے. اُمید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری رپورٹ بہت پسند آئے گی

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

Specal Thnks Too

@UrduCommunity @YousafHaroonKhan

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

REGARD

@MalikMehbob

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے ماشاءاللہ

بہت شکریہ جی

Ay Allah mjh bhalo bht pasnd hain bht or apny photogrphy bht achi ki ha

بہت شکریہ جناب