The Diary Game:::Better Life:::A Day Spent At Home:::02 Jan 2022:::@MalikMehbob

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام و علیکم

kmc_20220102_194802.jpg

میرے دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں بالکل ٹھیک ہوں.اور میں اُمید کرتا ہوں. کہ آپ سب لوگ بھی بہت اچھے ہوں گے.اور اپنی زندگی صحت مند اور تندروست و توانا گزار رہے ہوں گے.

دوستو آج میں اپ کو اپنے گزرے دن کے بارے میں بتائوں گا. کہ میرا آج کا خوبصورت دن کیسے گزرا ہے

اور آج میں نے کون سے کام کیے ہیں

تو چلو دوستوں شروع کرتے ہیں آج کا دن

دوستو آج اتوار تھی اور آج مجھے کوئی بھی کام نہیں تھا.تو اس لیے میں نے سوچا کہ آرام سے اُٹھو گا.

آج میری آنکھ جب کھلی ہے تو اس وقت صبح کے 8بج رہے تھے.میں اُٹھا ہوں اور واشروم میں گیا ہوں.

صبح کا وقت

IMG_20220102_112658.jpg

اس کے بعد میں نے سوچا آج شیو کر لوں اس کے لیے میں پہلے دوکان پے گیا ہوں.وہ سے میں نے ایک ریزر لیا ہے اور پھر میں گھر واپس آگیا ہوں.گھر آکر میں نے لوٹے میں پانی بھرا ہے.اور پھر کمرے میں آکر اپنی شیو والی چیزیں نکالی ہیں.

اور پھر میں شیو کرنے لگ گیا ہوں.میں نے شیو کی ہے .اور اِس کے بعد میں نے اپنی ساری چیزیں اپنی اپنی جگہ پے رکھی ہیں.

پھر میں نے صابن اور تولیہ اُٹھایا ہے.اور پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا ہوں.میں نے نہانے کے بعد میں میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں.اس کے بعد میں اپنے کمرے میں آگیا ہوں.کمرے میں آکر میں نے سر پے تیل لگایا ہے.

ناشتا

IMG_20220102_112737.jpg

کنگھی کرنے کے بعد میں باورچی خانے میں آگیا ہوں.وہاں پر آکر میں نے ماں کو بولا ہے کہ مجھے ناشتا دیں.ماں نے مجھے ناشتا دیا ہے آج ناشتے میں انڈا٫پراٹھا اور چائے تھی.میں نے بہت ساری مرغیاں رکھی ہوئی ہیں.اُن میں سے بہت ساری مرغیاں انڈے دیتی ہیں.

آج کل سردی بہت زیادہ ہے نہ تو اِس سردی میں صبح ناشتے میں انڈا اُبال کر کھانا بہت اچھا ہوتا ہے.میں نے پہلے انڈا کھایا اور اس کے بعد میں نے پراٹھا چائے کے ساتھ کھایا.ناشتا کرنے کے بعد میں نے سارے برتن سمیٹے اور انکو اپنی ماں کو دے دیے ہیں.

دوپہر کا وقت

IMG_20220102_112906.jpg

آج اتوار تھی تو اسکول کی بھی چھٹی تھی.سب بچے بھی گھر پر تھے.میں 10بجے گھر سے نکلا ہوں.اور باہر نکل کر دیکھا ہے کے بچے نیٹ بال کھیل رہے ہیں یہ نیہں.وہاں پر بہت سے بچے کھیل رہے تھے.

میں بھی وہاں پر چلا گیا ہوں.اور پھر ہم نے اپنی اپنی ٹیم بنائی ہے.اور پھر ہم لوگ والی بال کھیلنے لگ گئے ہیں.ہم نے وہاں پر دو گیم کی ہیں.ایک ہم لوگ جیت گئے تھے.اور ایک گیم ہم لوگ ہار گئے ہیں.جب میں کھیلتے ہوئے تھک گیا ہوں.تو میں گھر کی طرف چل پڑا ہوں.

دوپہر کا کھانا

IMG_20220102_115833.jpg

IMG_20220102_112750.jpg

گھر آکر میں نے اپنے ہاتھ منہ دھویا ہے.اور پھر میں نے اپنی ماں کو کہا کہ مجھے کھانا دے دیں.ماں نے کہا بیٹا t بیٹھو میں تمہارے لیے کھانا گرم کرتی ہوں.آج اتوار تھی نہ تو میرے چھوٹے بہن بھائی بھی گھر پر تھے.ماں نے مجھے کھانا لا کر دیا ہے.میں جب کھانا کھانے لگا ہوں.

تو اتنے میں میرا چھوٹا بھائی بھی آگیا ہے
میں نے اس کو بولا کے آجاؤ اور میرے ساتھ کھانا کھاؤ.وہ میرے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگ گیا ہے.ہم دونوں بھائیوں نے مل کر کھانا کھایا ہے.اور پھر کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنے رب کا شکر ادا کیا ہے.

دوستوں کے ساتھ گپ

IMG_20220102_112548.jpg

میں نے جب چاہے بنی ہے تو چائے پی ہے.اور پھر میں باہر نکل گیا ہوں.باہر جب نکلا ہوں تو راستے میں مجھے ایک دوست مل گیا ہے.میں اس کے ساتھ گپ پر بیٹھ گیا ہوں.

میرا یہ دوست کافی عرصے بعد مجھے ملا تھا.وہ دبئی میں ہوتا ہے اور دو سال بعد گھر واپس آیا تھا.میں اس کے ساتھ گپ مارنے کے لیے بیعت گیا ہوں.اس سے سارا حال پوچھا ہے اور اُسکو اپنا حال بھی دیا ہے

گپ لگاتے لگاتے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب شام کی اذانیں ہونے لگ گئی ہیں.جب ازاں ہوئی ہے تو میں نے اپنے دوست سے اجازت لی ہے.اور گھر واپس آگیا ہوں.گھر آکر میں نے ہاتھ منہ دھوئے ہیں.اور اس کے بعد میں نے روٹی کھائی ہے.روٹی کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر کے لیے ٹی وی دیکھا ہے.

اور اس کے بعد میں نے اپنی روزآنہ کی روٹین کے مطابق اپنی ڈائری لکھی ہے.

اختتام

IMG_20220102_112705.jpg

آخر میں میں آپ تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں.آپ لوگ میری ڈائری کو پڑھتے ہیں.اور مجھے کمنٹ کرتے ہیں.اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو.

اللہ حافظ

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

Specal Thanks Too

@YousafHaroonKhan @Urducommunity

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

REGARD

@MalikMehbob

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے ماشاءاللہ

بہت مہربانی ڈیر

Mashallah bht achi diary likhi ap n

جی آپکا بہت شکریہ

Thank you

Ap NY dairy BHT achi likhi ha good

thnx