Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے سلام۔عید کا دوسرا دن آپ سب بھائیوں کو مبارک ہو۔امید ہے آپ کا عید کا دوسرا دن بہت اچھا اور مصروفیت میں گزرا ہوگا۔ آج صبح میں آٹھ بجے اٹھا اور ناشتہ کرتے کرتے ساڑھے آٹھ بج گئے۔ ساڑھے آٹھ بجے مجھے دوست کی کال آئی کہ بھائی آپ گھر پہ ہوں ہم آپ کے گھر آ رہے ہیں ۔ دوستو میرے اس دوست کا نام مسکین اللہ خان ہے۔ میں نے کہا کہ جی جی بھائی میں گھر پہ ہوں آپ کا انتظار کر رہا ہوں جلدی آئیں۔ میرے دوست نے کہا کہ بھائی بس آدھا گھنٹے میں ہم آپ کے پاس پہنچ جائیں گے۔ میں نے کہا کہ ٹھیک ہے بھائی میں آپ کا شدت سے انتظار کر رہا ہوں جلدی او اس نے کہا بھائی ابھی ہم بس پانچ منٹ میں ہی آرہے ہیں اس نے کہا کہ بھائی جان ہم آپ کے گھر کے قریب آئیں گے تو میں آپ کو کال کروں گا باہر آجانا میں نے کہا ٹھیک ہے بھائی جان میں پندرہ بیس منٹ ویٹ کر رہا ہوں آپ نے مجھ پر کال آئی میں نے کہا تھا بھائی مسئلہ نے کہا کہ بھائی ہم فلاں جگہ پے ہیں آپ باہر سڑک پر نکل آؤ میں باہر نکلا موٹر سائیکل دیکھا تو میرا موٹرسائیکل نہیں کھڑا تھا میں پیدل بھاگا میں روڈ کی طرف کہ وہ آگے نہ نکل جائیں اتنے میں میں گھر پہنچ گیا ہوں جی سیم میں روڈ پر پہنچا اتنی بھائی بسم اللہ لوگ بھی پہنچ گئے میں نے ان کو رسیو کیا اور اپنی بیٹھک پر لے آیا میری بیٹھک پر میرے دو قدم پہلے سے ہی بیٹھے تھے ہم سب لوگ آپس میں گلے عید مبارک کی اور ان کو بٹھایا ریسیپیز کی دھجیاں اڑا دیئے میرا بڑا گھر گیا اور ٹھنڈا پانی لے کے آیا ہم سب نے پانی پیا اس کے بعد ہم دوست آپس میں گپ شپ شروع ہو گئے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا اور خوب گپ شپ لگائیں بہت زیادہ انجوائے کیا اتنے میں کزن لوگ گھر سے چائے لے آئے اور ہم سب لوگوں نے بیٹھک پر بیٹھ کر چائے پی اس کے بعد ہم خود فلم ہو رہا کرنے کے لئے اپنے دوسرے قدم کی بیٹھک پر اور خوب انجوائے کیا اور دوستوں کو ماحول دکھایا میرے کزن کی بیٹھک کے آگے اس کا بیچ ہے جہاں پر بہت ہی خوبصورت پھول لگے ہوئے ہیں میرے دوستوں نے جانی مسئلہ لوگوں نے یہ سب ماحول دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوئے ہم اپنے کزن کی بات پر چلے گئے وہاں بیٹھ کر ہم نے کوکاکولا تو ہو پی وہاں سے واپس آ کر پھر ہم اپنے بڑے گھر کی بیٹی گھر آکر بیٹھ گئے اور یہاں پر ہم نے پھولوں پر گولے ڈال دیئے مسئلہ لوگ اور ہم سب نے مل کر پولاٶ کھایا آلو کھانے کے بعد ہم نے اوپر سے چائے کا ایک کپ پیا اس کے بعد میرے دوستوں کی ان کے بڑے بھائی کی کال آگئی ان کے بڑے بھائی نے کہا کہ آپ کہاں ہو گھر واپس آ جاؤ ہم نے اپنے چاچا کے گھر عید مبارک کرنے جانا ہے تو میرے دوستوں نے یہ مجھ سے زیادہ طلب کی کہ بھائی ہمیں بڑے بھائی نے فون کی ہے کہ آپ گھر واپس آ جاؤ ہم نے چار گھڑی مبارک کرنے کے لیے جانا ہے اس لیے ہمیں اب اجازت دو اور ہم نے گھر جانا ہے اب میں نے کہا کہ ٹھیک ہے بھائی جان اب آپ جا سکتے ہیں پھر ہم ایک دوسرے کو ملے اور ان کو میں نے خدا حافظ کہا پھر میں گھر واپس آ گیا اور کوئی دیر کے لئے سو گیا میں اٹھا تو تقریبا ساڑھے چھ بجے تھے منہ دھو اپنے کزن کو کال کی اور ایک اپنے شہر کے ایک مشہور جوس کارنر پر جوس پینے چلے گئے وہاں سے واپس آ کر شام کا کھانا کھایا
دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو پسند آئی ہوگی
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
اللہ حافظ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit