Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
اسلام علیکم
تمام دوست کیسے ہیں امید کرتا ہوں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے دوستو آج کی اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے کہ دوستو میری آنکھ کھلی تو سات بج رہے تھے اور اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھ پڑھ کر کیا اس کے بعد دوستوں میں نے اپنے کپڑے لیے اور نہانے کے لیے چلا گیا کچھ دیر میں میں نے نہا لیا اور باہر نکل آیا دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کے آج کے دن میرے لئے بہت ہی مصروف ترین دن گزارا کیوںکہ آج مجھے چکوال اپنے دوست کی شادی پر جانا تھا میں نے صبح سویرے اپنے کزن کو کال کی کہ بھائی تیار ہو جاؤ ہم نے اپنے دوست نعیم کی شادی پر چکوال جانا ہے مجھے میرے کزن نے کہا کہ بھائی میں ابھی ابھی اٹھا ہوں بس مجھے ایک گھنٹہ دے دو میں نہا لوں تیار ہو جاؤں گا اس کے بعد ہم کٹھے نکلتے ہیں بھائی جان اب تیار ہو جاؤ اتنے میں میں کار والے کو فون کرتا ہوں وہ بھی آجائے گا دوستو میں نے کار والے کو فون کیا کہ بھائی آپ آ جائیں ابھی ہمارے پاس تھوڑا سا وقت ہے تیار ہونے کے لئے اس کے بعد ہم نے جلدازجلد چکوال شادی پر پہنچنا ہے کیونکہ دس بجے میرے دوست کی برات ہے تو کار والے نے کہا کہ بھائی بس میں ابھی اٹھا ہوں ناشتہ کر رہا ہوں اور پھر جاتے ہیں تو میں نے اسے کہا کہ نہیں آپ ناشتہ نہ کرو ہم نے بھی ناشتہ نہیں کئے میں آپ کو ہوٹل سے ناشتہ کروں گا تو اس نے مجھے کہا کہ چلو بھائی جان ٹھیک ہے میں کپڑے پہن لوں پھر آتا ہوں اسی طرح دوست تو تقریبا آدھے گھنٹے میں میرا کزن اور کار والے دونوں آگئے ہماری تیاری مکمل ہوگئی ہے ہماری بیٹھک پر کار والا بھی آیا ہوا تھا اور کزن میرا بھی پہنچ چکا تھا ہم نے اللہ کا نام لے کر اپنا سفر شروع کیا اور چکوال کی جانب رواں دواں ہو گئے دوستوں میانوالی شہر سے ہم نے اپنی کار میں سی این جی ڈلوائ اور پھر اپنے سفر کو نکل پڑے دوستوں تقریبا 35 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد ہم ایک بہت ہی اچھے اور پرسکون ریسٹورینٹ پر ناشتہ کرنے کے لیے ہم نے ریسٹورنٹ پر منہ ہاتھ دھویا اور سبق کا ناشتہ منگایا دوست وہ میں ناشتہ کرتے کرتے تقریبا آدھا گھنٹہ لگ گیا اس کے بعد ہم اپنی منزل کی جانب نکل پڑے دوستوں تقریبا تین گھنٹے بعد ہم چکوال پہنچ گئے میرے دوست کی شادی ایک بہت ہی اچھے اور عمدہ شادی ہال میں تھی میں نے اپنے دوست کو فون کیا کہ بھائی شادی ہال کا اڈریس مجھے واٹس اپ کر دو تو اس طرح دوستو میرے دوست میں مجھے شادی ہال کا ڈریس واٹس ایپ کی اور ہم شادی ہال پہنچ گئے ہمارے دوست میں ہمیں دیکھ کر بہت زیادہ خوشی اور ہمارا بہت ہی اچھے استقبال کیا اور شادی ہال میں لے گیا دوست وہاں پہنچ کر میں آپ نے کچھ پرانے دوستوں سے ملا اور کچھ دیر ارام کیا اتنے میں دوستو ہمارا دوست جس کی شادی تھی وہ میرے پاس آئی اور اس نے کہا کہ بھائی جان اور کھانا کھاؤ اس کے بعد تم نے کھانا کھایا کھانا بہت ہی زیادہ چھ بنا ہوا تھا اور کھانے میں طرح طرح کی ڈشز تھی جن میں دوستوں چھوٹا گوشت بڑا گوشت حلوہ اور پلاؤ تھا پر تکلف کھانا کھانے کے بعد دوستو ہم کو دے اپنے دوست کے پاس روپیہ اور پیروں سے زیادہ طلب کی کہ بھائی جان ہمارا سفر بہت زیادہ ہے اب ہمیں اجازت دو تاکہ ہم گھر چلے جائیں ہمارا دوست دل کر رہا تھا کہ آج آپ یہاں رہ جاؤں لیکن ہم نے کہا کہ بھائی جان امی اور بھی بہت زیادہ کام اس لیے آپ ہمیں اجازت دے دیں تاکہ ہم گھر واپس چلے جائیں دوستو میں نے اپنے دوست سے اجازت طلب کی اور اپنے گھر کی جانب چل پڑے دوستوں تقریبا پچاس کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد ہم ایک ہوٹل پر چائے پینے کے لئے ہوٹل کا نام مشترک کا میانوالی لکی مروت ہوٹل تھا دوستوں اس ہوٹل کی چائے واقعی بہت مشہور تھی اور پینے میں بہت زیادہ اچھی چائے پینے کے بعد ہم اپنے گھر کی جانب چل پڑے اور ڈھائی گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد ہم اپنے گھر کو پہنچ گئے دوستو بہت زیادہ تھکان تھی میں نے کوئی دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا تقریبا ایک گھنٹہ ارام کیا ہے دوستو میری آنکھ کھلی تو باہر کا موسم بہت سہانا تھا میں نے وہاں دھویا جائے پر کبھی اور موسم انجوائے کرنے کے لئے باہر چلا گیا تقریبا آدھے گھنٹے میں نے سیر و تفریح کی دوستوں اتنی میں شام ہو گئی میں گھر کو واپس آ کے شام کا کھانا کھایا اور اپ دوستوں کے ساتھ میں اپنی ساری لکھ رہا ہوں دوستو یہ تھی میری اس امید سے اپنی ڈائری ختم کر رہا ہوں کہ آپ دوستوں کو میری ڈائری بہت پسند آئے گی اللہ آپ کو خوش رکھے
والسلام
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Tswerrn apki achii hn .nice dairy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit