Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date07-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210607_225541.jpg
السلام علیکم
دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کے حسین لمحات خوشی سے جی رہے ہوں گے دوستو اللہ رب العزت کی رات آپ کو زندگی کے ہر میدان میں سرخرو رکھے اور کامیابی عطا فرمائے اور آپ کے تمام گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ خوشیاں عطا کرے دوستو اور بھائیو آج کی اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کو جس طرح سے دوستوں جس طرح آپ کو پتہ ہے کہ میں پچھلے کافی دنوں سے تھوڑا سا بیمار ہوں اللہ کے فضل و کرم سے پچھلی رات مجھے ہاسپیٹل پہ ڈسچارج کر دیا گیا تھا اور اب میں اللہ کے فضل سے اپنے گھر ہو دوستو آج صبح میں اٹھا تو تقریبا سات بج رہے تھے اٹھتے ہیں میں نے اپنے دن کا آغاز حسب معمول محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا اس کے بعد دوستوں میں آٹھا الماری سے نئے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا دوستو جیسے ہی میں واش روم گیا تو میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ ہمارا موٹر پمپ خراب پڑا ہے بہت زیادہ پریشانی بنی دوستو میں نے واپس الماری میں اپنے کپڑے رکھ دیئے اور موٹر سائیکل نکالیں اور اپنے گاؤں کے معروف الیکٹریشن کو بلا کر لے آیا شکر ہے اللہ کے فضل و کرم سے جیسے ہی الیکٹریشن آیا اس نے ہمارے موٹر پمپ چیک کیا اور تقریبا بیس منٹ میں مجھے اس نے موٹر پمپ چالو کر کے دے دیا دوستو میں نے الیکٹریشن کا بل ادا کیا اور واپس موٹرسائیکل پر اس کی دکان پر چھوڑ آیا دوستوں میں گھر واپس آیا کپڑے لیے اور واش روم میں نہانے کے لئے چلا گیا تقریبا 20منٹ میں میں نے نہا لیا میں نہا کے باہر آیا اور ناشتہ معمول کے مطابق ایک انڈا اور پراٹھوں کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستو میں نے اپنے کزن کو کال کی تھی کہ بھائی جان گپ شپ لگانے کے لیے ہماری بیٹھک پر آجائیے وہ تو میں اپنی بیٹھک پر چلا گیا تقریبا پانچ منٹ میں اپنی بیٹھک پر بیٹھا رہا اتنے میں میرا کزن بھی میری بیٹھک پر آگیا اس نے بیٹھک پر آتے ہی مجھ سے بولا کے بھائی جان میانوالی شہر جانا ہے میں نے بہت ہی زیادہ تھکے ہوئے انداز میں اپنے کزن کو کہا کہ بھائی جان اتنی گرمی ہے اور شہر کیوں جانا ہے تو اس نے مجھے کہا کہ میں نے اپنی بیٹی کے لئے کچھ سامان خریدنا ہے تو میں نے اسے کہا کہ بھائی جان بہت ہی زیادہ ضروری سامان ہے تو ہم نے مجھے کہا کہ جی بھائی بھائی کیوں کے گھر میں بہت زیادہ ہے اور میری بیٹی بہت چھوٹی ہے اس کی نہا آنے کے لئے ربڑ کا بنا ہوا چھوٹا سا سوئمنگ پول لانا ہے میں نے اپنے کزن کی مجبوری کو سمجھتے ہوئے اسے کہا کہ ٹھیک ہے بھائی جان چلو پھر کے لئے روانہ ہوتے ہیں دوستو اس طرح پھر ہم نے میانوالی جانے کی تیاری کی تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد ہم میانوالی شہر پہنچ گئے دوستو بازار میں پہنچ کر ہم نے ایک سائیڈ پر اپنی موٹر سائیکل کھڑی کی اور پیدل ایک بہت ہی بڑے پلا دے میں ایک دکان پر پہنچے اور دکاندار سے کہا کہ بھائی جان ہمیں بچوں والا سوٸمنگ پول دے دیں جس میں بچے بیٹھ کر نہاتے ہیں تو دوستو اس دکاندار نے ہمیں بہت ساری ورائٹیاں دکھائیں جس میں ہمیں ایک پول بچوں والا بہت زیادہ پسند آیا دوستو ہم نے دکان سے سوئمنگ پول بچوں والا خریدا اور واپس اپنے گھر کو نکل پڑے بہت زیادہ گرمی تھی دوستو گرمی اتنی زیادہ تھی کہ گرم ہوا کی وجہ سے منہ بھی جلتا تھا دوستوں رستے میں ہم نے املی آلو بخارے کا جوس پیا اور کچھ ٹھنڈا محسوس کیا اس کے بعد دوستوں پھر ہم اپنے گھر کو نکل پڑے تقریبا پچیس منٹ بعد ہم گھر پہنچ گئے دوستو کر پہنچتے ہیں سب سے پہلے میں نے لیموں کا میٹھا پانی ٹھنڈا کر کے بنوایا پانی پینے کے بعد دوستوں کولر پنکھے کے آگے میں لیٹ گیا اور ٹھنڈی ہوا کے مزے لینے لگ گیا دوستو ابھی میں لیٹا ہوا تھا کہ ہمارے دروازے پر دستک ہوئی تو میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ میرے دروازے پر میرے کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں دوستوں میں اپنی بیٹھک پر گیا اور اپنے مہمانوں کے ساتھ بیٹھا ان کو چائے پلائی روٹی کھلائی اور ان کے ساتھ خوب گپ شپ لگائیں تقریبا دوپہر کا سارا وقت دوستو میں نے اپنے مہمانوں کے ساتھ گزارا تقریبا دو گھنٹے مہمان میرے پاس بیٹھے رہے اور جب ساڑھے تین کا وقت ہوا تو دوستو میرے مہمان گھر چلے گئے دوستوں میں گرمی اور کچھ تھوڑا سا سفر کرنے کی وجہ سے بہت زیادہ تھک چکا تھا جیسے ہی مہمان اپنے گھر کو چلے گئے دوستوں میں فارغ ہو کر اپنے گھر آیا اور کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا دوست جب میری آنکھ کھلی تو ساڑھے چار بج رہے تھے میں اٹھا منہ ہاتھ دوھویا اور ایک کپ چائے کا پیا وہ تو گرمی اتنی زیادہ ٹھیک ہے پینے کے بعد میں نے اپنے کزن کو کال کرکے بھائی جان او نہر پر نہانے کے لیے جاتے ہیں دوستو میرا کر میرے پاس آیا اور ہم دونوں اکٹھے نہر پر نہانے کے لیے چلے گئے میں پہنچ گئی ہیں دوستو ہم نے اپنی جیبوں سے سامان باہر رکھا اور فورا ہی نہر میں چھلانگ لگا دی دوستوں نیر کا پانی اتنا ٹھنڈا تھا کہ ہمیں بالکل ہی گرمی بھول گئی اور بہت زیادہ ہم نے انجوائے کیا دوستوں تقریبا ایک گھنٹہ لگاتار ہم نہر میں نہاتے رہے خوب جی بھر کے نہانے کے بعد ہم نے گھر واپس آنے کا فیصلہ کیا دوستو ہم میر سے واپس اپنے گھر کو نکلے راستے میں ہمارا پروگرام تھوڑا سا تبدیل ہوا ہم اپنے علاقے کے ایک مشہور و معروف چاچا فالودے والے کے پاس گئے اور فالودہ پیا دوستو اس کے بعد ہم اپنے گھر کو آ گئے تقریبا دوستوں شام ہو گئی تھی ہم گھر پہنچے کوئی دیر آرام کیا اور اس کے بعد شام کا کھانا کھایا شام کا کھانا کھانے کے بعد کوئی چہل قدمی کی اور اب آپ دوستوں کے ساتھ اپنی آج کی ساری مصروفیات شیئر کر رہا ہوں دوستو میری دعا ہے اللہ رب العزت کی ذات سے کہ اللہ پاک آپ کو صحت اور سلامتی عطا فرمائے
آمین
اللہ حافظ
IMG_20210607_101858.jpg

IMG_20210607_101854.jpg
Hello
How are you friends I hope all will be well and the beautiful moments of your life will be lived happily. Friends, may the night of God Almighty keep you prosperous in every field of life and grant you success and all your family. Keep it safe and always give happiness. Friends and brothers, start your diary today. My way of today's diary. Friends, the way you know that I have been a little sick for the last several days, by the grace of Allah. I was discharged from the hospital last night and now I am at home by the grace of Allah. Friends, I woke up this morning at about seven o'clock. I get up and start my day as usual with blessings on Muhammad and the family of Muhammad. After reading, my friends took out eight new clothes from the closet and went to the washroom to take a shower. Friends, as soon as I went to the washroom, I see what I see. I see that our motor pump has broken down. Friends, I put my clothes back in the closet and took out my motorbike and called the well-known electrician of my village. Thank you. By the grace of Allah, as soon as the electrician came, he checked our motor pump and in about twenty minutes he turned on the motor pump and gave it to me. Friends, I paid the electrician's bill and left it back to his shop on the motorcycle. Aya friends came back home to get clothes and went to take a shower in the washroom. In about 20 minutes I took a shower. I came out of the shower and had breakfast with an egg and prawns as usual. After breakfast my friends cousins. I called my brother John to come to our seat to gossip. I went to my seat. I was sitting on my seat for about five minutes. My cousin also came to my seat. He came to my seat. Bola's brother John Mianwali has to go to the city. I told my cousin very tiredly that brother John is so hot and why do I have to go to the city. He told me that I have to buy some things for my daughter. He said, "Brother John is a very important thing, so we asked him, 'Brother, why is there so much in the house and my daughter?' She is small. She has to bring a small rubber swimming pool to take a bath. I understood my cousin's compulsion and said to her, "Okay, brother, let's go. Let's go for friends again." After about half an hour of preparation, we reached Mianwali town. When we reached Dosto Bazaar, we parked our motorbike on one side and on foot reached a shop in a very large pavilion. Give us a swimming pool with children in which children sit and bathe. So friends, this shopkeeper showed us a lot of varieties in which we liked a pool with children very much. Friends, we bought a swimming pool with children from the shop and went back to our house. It was very hot, my friends, it was so hot, my face was burning because of the hot wind. On the way, we drank tamarind juice and felt a little cold. Then, friends, we had to leave our house for about twenty-five minutes. After we reach home, we arrive as friends. First, I cooled the sweet lemon water and made it to drink. Then my friends, I lay down in front of the cooler fan and started enjoying the cool air. Friends, I was just lying down when there was a knock on our door, so I see what I see, I see that some of my guests have come to my door. I went to my seat among friends and sat with my guests, fed them tea, ply bread and chatted with them. Almost all the time in the afternoon, friends, I spent with my guests for about two hours. When it was three o'clock, my friends went to my guest house. The friends were very tired due to the heat and a little bit of traveling. As soon as the guest went to his house, the friends came home after finishing and resting for a while. So my friend fell asleep. When I opened my eyes, it was half past four. I got up, washed my hands and drank a cup of tea. The heat is so good. After drinking, I called my cousin and asked him to take a bath in the canal. Let's go, my friend came to me and we both went to bathe in the canal together. I have reached my friends. We put our luggage out of our pockets and immediately jumped into the canal. Friends, the water of Nair was so cold that we completely forgot the heat and we spent a lot of time bathing in the canal for about an hour. After taking a bath, we decided to return home. Friends, we went back to our house from Mir. On the way, our program changed a little. We went to a well-known uncle in our area, Faludewala, and drank Faluda. We came to our house. It was almost evening. We got home. We rested for a while. Then we had dinner. After dinner we went for a walk. Now you can share all your activities with your friends. Friends, I am praying to Allah, the Exalted, to grant you health and peace
Amen
Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Dear brother @mohsinkhan5 Allah Pak ap ko sahath wali zindagi atta farmy Ameen

بھائی جان آپ ہسپتال سے واپس آ گئے ہیں اللہ آپ کو صحت کے ساتھ رکھے ۔اور جو بچوں کے لئے آپ پانی والا تب لے کر آئے ہیں یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے

بھائی جان آپ کی ڈائری پڑھ کر بہت اچھا لگا امید ہے آج کا دن آپ کے لیے مصروف رہا ہوگا اور آپ جس طرح ڈائری لکھتے ہیں آپ کا انداز بہت ہی اچھا ہے