Assalam-o-Alaikum to all my dear steemits friends! I hope you all will be fine and enjoying the good health with the grace of Almighty Allah. Allah is the one who never keep anyone rewards but it is on the time not before the time. Allah is the who is most mercifull to us. Today i got up early in the morning and first i done my fajor prayer.I done today my fajar prayer in the jamia rizvia faridiya. After the fajor prayer i go to a walk and took some exercise which make me more strong and healthy. Exercise makes me fresh. After the walk i go to my home.
میرے تمام عزیز اسٹیمیٹ دوستوں کو اسلام علیکم! مجھے امید ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہو جائیں گے اور اچھی صحت سے لطف اندوز ہوں گے۔ اللہ وہ ہے جو کبھی بھی کسی کو بدلہ نہیں دیتا ہے لیکن وقت سے پہلے ایسا نہیں ہوتا ہے۔ اللہ ہی ہے جو ہمارے لئے سب سے زیادہ رحمدل ہے۔ میں صبح سویرے اٹھا اور پہلے میں نے اپنی فجر کی نماز ادا کی۔ میں نے آج جامعہ رجویہ فریدیہ میں اپنی فجر کی نماز ادا کی۔ نماز فجر کے بعد میں سیر پر گیا اور کچھ ورزش کی جس سے مجھے اور زیادہ مضبوط اور صحت مند بنایا گیا۔ مجھے تازہ۔ واک کے بعد میں اپنے گھر جاتا ہوں .
Today I want to meet you with my old friends. It's December. When my sixth graders WhatsApp group made a plan in which we are going to Hadeslimanki for a walk. Were trying but the plan was not working then it happened that all the friends had to come home on sunday and we are carrying out this plan all the friends time bus today about what to eat what to do What time did I decide that everyone should reach Chowk Barbara around ten o'clock? Everyone is so happy because they met their oldest friends who didn't meet them eight years ago today. I went to my friend's house in the evening and got a letter from him. In order to get out of time in the morning to meet my friends in the same happy world, I did not sleep all night and fell asleep because of 12 o'clock
آج میں آپ کو اپنے پرانے دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں یہ دسمبر کی بات ہے جب جب میری چھٹی کلاس کے دوستوں نے واٹس ایپ گروپ ایک پلان بنایا جس میں ہم لوگ سیر کے لیے ھیڈسلیمانکی جا رہے ہیں ہم سب لوگ ایک پلان کے کافی عرصے سے کوشش کر رہے تھے لیکن پلان بندہ نہیں رہا تھا پھر ایسا ہوا کہ سب دوستوں کو اتوار کے دن گھر آنا تھا اور ہم لوگوں نے یہ پلان سرانجام دے رہے ہیں سارے دوستوں نے ٹائم بس آج کیا کیا کیا کھانا ہے کیا کرتی ہے اس کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا ٹائم کیا ہوا کہ سب لوگوں نے دس بجے کے قریب چوک بربرا پہنچ جانا ہے۔ سب لوگ بہت خوش ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے سب سے پرانے دوستوں سے ملا تھا جو ان کے آج سے ساتھ آٹھ سال پہلے نہیں ملے تھے۔ میں شام کو اپنے دوست کے پاس گیا وہاں جا کے خط کرایا فیشل کروایا گھر بتا دیں گے وہ میرے کپڑے استری کر دیں۔ تاکہ میں صبح ٹائم سے نکل جاؤں اسی خوشی کے عالم میں اپنے دوستوں سے ملنا مجھے تو ساری رات نیند نہیں آئی کر 12 بجے کی وجہ سے میں سو گیا
Finally made what we were waiting for. We got up early in the morning and after exercising the comments, I got ready to take a shower. I had breakfast. After breakfast, I took it out. I saw Asif and Kashif standing. He asked me about this verb. Then we asked him about himself, who is doing what, what is his study doing. He said that he has set up his own shop. And Kashif is preparing for BA. Muzammil and Naseem Wattoo came there in such a short time. I met Naseeba, a very good friend of mine who took care of me very much when I was staying in my hostel. In the same way, all the friends kept coming. When all the friends came, we left for the park
آخر میں بنائی گئی جس کا انتظار تھا ہم صبح جلدی اٹھا اور کمینٹس کی ورزش کرنے کے بعد میں نہا کے تیار ہو کے میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد باہر نکالیں باہر نکالنے کے بعد ازاں اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا وہاں جا کر میں نے دیکھا کہ آصف اور کاشف کھڑے تھے۔ اس فعل سے پوچھا انہوں نے میرے ساتھ پھر ہم نے اپنے بارے میں پوچھا کہ کون کیا کر رہا ہے کہ ان کا اسٹڈی کون سی چیز کا کام کرتا ہے۔ اس نے بتایا کہ اس نے اپنی دکان بنا لی ہے۔ اور کاشف بی اےکی تیاری کر رہا ہے۔ اتنی دیر میں وہاں مزمل اور نسیم وٹو آگیا۔ میں اس سے ملا نصیبا تو میرا بہت ہی اچھا دوست تھا جو میرا خیال رکھتا تھا بہت ہی زیادہ جب میں اپنے ہوسٹل میں رہتا تھا۔ اسی طرح آستہ آستہ سارے دوست آتے رہے۔ جب سارے دوست آگئے تو ہم لوگ پارک میں جانے کے لیے روانہ ہو گہے ہیں
We left for the park. When we reached the park, we parked our bikes on the side and went for a walk in all the parks. We saw monkeys, saw Shabbir. After walking for a long time, we went to the border. That we should get out of time so that we can watch the parade. After watching the parade, time is enough and everyone was hungry. From there we went straight to the fish shop. From there we made fish. After becoming Muslims we People ate what was very delicious. After eating fish, we took pictures. After taking pictures, that time was enough, so everyone said that we go to our homes and then we met each other. And with a lot of memories, he left for home
ہم لوگ پارک کے لیے روانہ ہوگئے۔ پارک پہنچ کر ہم لوگوں نے اپنی بائیک سائیڈ پر کھڑے کردیں اور پیدل چلے گئے ساری پارکوں میں بہت انجوائے کیا بندر دیکھے شبیر دیکھے کافی دیر بعد میں گھومنے کے بعد ہم لوگ بارڈر پر چلے گئے ٹائم کافی ہو گیا تھا اس لئے ہم لوگوں نے سوچا کہ ہم ٹائم سے نکل جائے تاکہ پریڈ دیکھ سکے پریڈ دیکھنے کے بعد ٹائم کافی ہو جاتا ہے اور سب لوگوں کو بھوک بھی لگی تھی وہاں سے ہم لوگ سیدھا مچھلی والی دوکان پر چلے گئے وہاں سے ہم لوگوں نے مچھلی بنوائی مسلمان ہونے کے بعد ہم لوگوں نے وہ کھائیں جو بہت ہی مزیدار تھی مچھلی کھانے کے بعد ہم لوگوں نے تصویریں بنائیں تصویریں بنانے کے بعد وہ ٹائم کافی ہو گیا ہے اس لئے سب نے کہا کہ ہم نے اپنے گھر چلتے ہیں اس کے بعد ہم نے ایک دوسرے سے ملے ۔ اور بہت زیادہ یادیں سمیٹ کر گھر کے لئے روانہ ہوگئے