بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پے ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میری آج کی ڈائری
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر امی نے ناشتہ بنا لیا تو ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر کچھ دیر آگ پے سیک لگوایا پھر سب کے بستر فولڈ کئے اس کے بعد کمروں سے جھاڑو پونچا کیا پھر صحن سے جھاڑو لگایا پھر منہ ہاتھ دھویا اور لوشن لگایا اس کے بعد بیٹے کا منہ ہاتھ دھولایا اس کو کپڑے پہنائے پھر کچھ دیر بیٹے کے ساتھ دھوپ میں بیٹھی اور موبائل استعمال کیا اس کے بعد سبزی کاٹی آلو گاجر ٹماٹر پیاز کاٹے اور مٹر نکالے پھر سالن بنایا
امی نے آٹا گوندا پھر میری بہن اور میں نے روٹی بنائی پھر کھانا کھایا کھانا کھالیا تو برتن دھوئے پھر وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی اس کے بعد امی نے چائے بنائی اور سب کو چائے دی میں نے بھی چائے پی پھر قرآن پاک پڑھنے والے بچے آگۓ ان کو پڑھایا اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام
آپ نے مکس سبزی بہت مزے دار بنائیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
zabardast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mix vegetables dish is looking very nice I like your dish
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hmmmm tasty sister
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Kia bat hy jnab kia salan banya ap nay wa wa wa
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit