بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں
اے اللہ
اے عرش عظیم کے مالک
اے حکمت والے اے کائنات کے رب
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا
اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا دے
رزق وسیع عطا کر دے
اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے آمین
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مگن ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہن کو بھی اٹھایا سب سے پہلے دانت برش کیے پھر منہ ہاتھ دھویاوضو کیا اس کے بعد نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کر کے موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر موبائل کو چارجنگ پے لگا دیا اور کچن میں امی کی مدد کی ناشتہ بنانے میں جب ناشتہ تیار ہو گیا تو سب نے مل کے ناشتہ کیا میں ناشتہ کر ہی رہی تھی کہ میرا بیٹا جاگ گیا اس کا منہ ہاتھ دھولایا پھر اسے بھی ناشتہ کروایا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح کمروں سے جھاڑو پونچا کیا اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے منہ ہاتھ دھویا پھر بھائی کی کال آگئی کچھ دیر اس سے بات چیت ہوئی بات ختم کرکے پھر بیٹے کے کپڑے نکالے اسے نہلایا پھر اسے کپڑے پہنائے اس کے بعد میں نے سالن بنایا مٹر آلو کا سالن بنایا
سالن بنانے کے ساتھ ساتھ آٹا بھی گونداجب آٹا گوند لیا تو پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھی اس کے بعد تندور کو گرم کیا اور روٹی بنائی پھر سالن گرم کیا اور سب کو کھانا دیا اور خود بھی کھانا کھایا اور بیٹے کو بھی کھانا کھلایا جب سب نے کھانا کھا لیا تو برتن سمیٹے پھر میں نے بیٹے کو سلایا اب موسم بہت چینج ہو گیا ہے جب میرا بیٹا سوگیا تو میں نے بھی آرام کیا میری بھی آنکھ لگ گئی جب آنکھ کھلی تو ظہر کی آزان ہو رہی تھی کچھ دیر بعد اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا نماز پڑھی پھر امی نے چائے بنائی اور سب کو چائے دی اور مجھے بھی دی میں نے بھی چائے پی پھر برتن دھوئے اس کے بعد پوسٹ لکھی
Nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Beautiful post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walaikum Assalam zaberdast post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashallah baji
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit