میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے
دکھ سے بھاگ نہیں سکتا
اور خوشی خرید نہیں سکتا
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کے دکھ سے محفوظ رکھے
اور ہر خوشی نصیب فرمائے آمین

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پے ہمیشہ سلامت رکھے آمین

میری آج کی ڈائری
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا پھر نماز ادا کی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر کچھ دیر موبائل استعمال کیا اس کے بعد جب ناشتہ بن گیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے ناشتے والے برتن سمیٹے پھر کچھ دیر آگ پہ سیک لگویا اس کے بعد روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے پھر کمروں سے جھاڑو پونچا کیا اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا پھر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی اس کے بعد میری کزن آگئی میں نے اس کے لیۓ انڈے اور سوجی کا حلوہ بنایا اسے بہت پسند ہے

IMG_20220110_114503.jpg

IMG-20220108-WA0000.jpg

پھر میکرونی بنائی جب میکرونی بن گئی اور حلوہ بھی بن گیا تو مل کے کھایا

IMG-20220109-WA0004.jpg

IMG-20220109-WA0003.jpg

IMG-20220109-WA0002.jpg

پھر برتن وغیرہ سمیٹے اور برتن دھوئے میں نے اس کے بعدمل کے کچھ دیر موبائل پے ڈرامہ دیکھا اس کے بعد کافی دیر گپ شپ ہوتی رہی پھر ظہر کی نماز ادا کی نماز پڑھ لی تو امی نے چائے لا دی پھر میں نے چائے پی اور ساتھ ساتھ پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

zabardast

مائیکرونی بچوں کو بہت پسند ھیں اور ہلکی غذا ھے بچوں کے لیے بہت مفید بھی ھے آپ کی پوسٹ بہت اچھی لگی

Yummsss macroneis🤤

Ap n bht hee pyari post likhi h MashaAllah

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی اور میکرونی،حلوہ بنا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی ماشاءاللہ

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude keep it up

Loading...