میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا پھر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی پھر ہمارے مہمان آگئے ان کو ملی چائے بنائی اور دی
پھر میں نے کھانے کا انتظام کیا میری کزن اور خالہ نے کہا چاول بناؤ میں نے چاول بناۓ گوشت والے پھر رائتہ بنایا

IMG_20220106_171541.jpg

IMG_20220106_171601.jpg

IMG_20220106_171558.jpg

IMG_20220106_171553.jpg

IMG_20220106_171549.jpg

پھر مل کے چاول کھائے جب کھا لیۓ تو برتن سمیٹے پھر کافی دیر گپ شپ ہوئی پھر میری کزن لوگ گھر چلی گئیں
میں نے آرام سے بیٹھ کے پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hy chavl tu bht mzay ky lg rhy h

mashAlah

Nice

Ap n bht pyari post tyar ki h or rice bht mazydaar lg rahy hain

آپ نے بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ آپ نے چاولوں کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے