بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جن آنکھوں کو سجدوں میں رونے کی عادت ہو
وہ آنکھیں کبھی اپنے مقدر پر رویا نہیں کرتیں
کیا حال ہے سیٹمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی سردی بہت ذیادہ تھی پر نماز بھی ضروری ہے
نماز وہ واحد شرعی حکم ہے جسے اللہ رب لعزت نے آسمانوں سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا بلکہ اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آسمانوں پر بلا کر عطا کیا ہے بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک حشر سے جنت تک سبحان اللہ
میں اٹھی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا اور کچھ دیر کر قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر ناشتہ بن گیا تو امی نے آواز دی کہ آؤ ناشتہ کر لو پھر سب نے ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر کچھ دیر آگ پے سیک لگوایا بہت زیادہ سردی ہے پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کیا تو میری چھوٹی کزن آگئ اس پے میک اپ کیا اس کو بہت شوق ہے
پھر میں نے کزن کو انڈا بنا کے دیا جلدی جلدی بنایا اسے بہت بھوک لگی تھی ناشتہ نہیں کیا تھا اس نے
پھر دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا پھر سب نے کھانا کھایا اور بادل بنے ہوئے تھے موسم کو بہت انجوائے کیا پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
واسلام
Bhttt achi diary likhi h.photography b bhttt zbrdst ki h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ نماز تو ہر حال میں پڑھنی چاہیے اور آپ نے بہت تفصیل سے آج پوسٹ لکھی اچھی فوٹوگرافی کی ہے بہت
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور آج واقعی بہت سردی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت خوب صورت ڈائری شئیر کی ہے اور کزن کی میک اپ فوٹو گرافی بھی کمال کی ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny achi post likhi he
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit