میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی ڈائری
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہن کو بھی جگایا پھر واش روم گئی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد کچھ دیر موبائل استعمال کیا پھر امی نے ناشتہ بنا لیا تو ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتےوالے برتن سمیٹے پھر کچھ دیر آگ پے سیک لگوایا پھر روز کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ اس کے بعد کمروں سے جھاڑو پونچا کیا پھر صحن سے جھاڑو لگایا کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی اس کے بعد بیٹے کو نہلایا اس کو کپڑے پہنائے پھر سوئیاں بنائی پہلے دودھ کو بوائل کیا جب دودھ بوائل ہو گیا تو اس میں چینی اور سوئیاں ڈال دیں پھر کچھ دیر تک چمچ چلاتی رہی پھر میوہ گری اور بادام بھی ڈال دیۓ کچھ دیر پکانے کے بعد چولہا بند کر دیا سوئیاں تیار ہیں

IMG_20220107_154131.jpg

IMG_20220107_154102.jpg

IMG_20220107_154242.jpg

IMG_20220107_154142.jpg

پھر میں نے انڈوں کا سالن بنایا پیاز ٹماٹر اور سبز مرچ کو کاٹا پھر گھی ڈال کے تھوڑا سا پکایا پھر اس میں نمک اور سرخ مرچ بھی ڈال دیں پھر انڈے بھی ڈال دیۓ انڈوں کا سالن تیار ہو گیا

IMG_20220108_115715.jpg

IMG_20220108_115713.jpg

IMG_20220108_115707.jpg

IMG_20220108_115652.jpg

تو میری بہن نے آٹا گوندا پھر میری بہن اور میں نے مل کے روٹی بنائی جب روٹی بن گئی تو سب نے کھانا کھایا پھر میں نے کھانے والے برتن سمیٹے پھر آزان ہو گئی تو ظہر کی نماز ادا کی پھر امی نے چائے بنائی میں نے چائے پی اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

ماشااللہ آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی

Ap ny bht achi post bnae h

zabardast

Wah muskan mashAllah apki photography taqreebn har post ki achi hoti

Good keep it up

Excellent work i appreciate your post

Ap n bht pyari post ki h

Apny bhot pyari post ki he