بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
در کھول دے مولا رحمت دے ساڈے عیب گناہ سب معاف چا کر
کر کرم دی بارش ہر کہیں تے
ساڈے سینے بغض توں صاف چا کر
محروم نہ کر ساکوں رحمت توں
آج رحمت اپنڑی خاص چا کر
اے سچ ہے مالک مجرم ہاں
پر تیڈے ہاں ساکوں معاف کر
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کیئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا پھر اللہ کے حضور نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب نے مل کے ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے ناشتے والے برتن سمیٹے اور کچھ دیر آگ پے بیٹھی پھر روز کی روٹین کی طرح کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی بھابھی بھی اپنا کام ختم کر کے میرے ساتھ آکہ بیٹھ گئی پھر بھابھی اپنے بالوں میں کنگھی کرنے لگ گئی میں نے اس کے بالوں کا سمپل سا ڈیزائن بنایا
پھر میں نے امی سے پوچھا آج کیا بنائیں تو امی نے بولا چنوں کی دال بنا لو پھر میں نے چنوں کی دال کو اچھی طرح دھو کر پانی میں بھگو کر رکھ دیا پھر سالن بنایا
بھابھی نے آٹا گوندا اور مل کے روٹی بنائی پھر سب نے کھانا کھایا جب سب نے کھانا کھا لیا تو میں نے برتن سمیٹے اور دھوئے پھر آزان ہو گئی ظہر کی نماز ادا کی پھر پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام
آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے ماشاءاللہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اساں مجرم ہاں ساکوں معاف چا کر
بہت خوب
اللّٰہ پاک ھم سب پر راضی ہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny dal tu bht mzay ki bnai h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit