بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
نیا سال مبارک ہو سب کو
2022
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
آمین یارب العالمین..
میری آج کی ڈائری
میری صبح کا آغاز 5 بجے ہوا سب کو جگایا اور اپنی فیملی کو نئے سال کی مبارک باد دی پھر موبائل اٹھایا کچھ دوستوں کے میسج آئے ہوئے تھے ان کو جواب دیا اور ہیپی نیو ایئر کی مبارک باد دی پھر موبائل رکھ دیا واش روم گئی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا نماز ادا کی پھر سب کے لیۓ دعا کی اور اپنے لیۓ بھی دعا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر امی نے ناشتہ بنا لیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا اور کچھ دیر تک گپ شب بھی ہوئی اور آگ پے بیٹھے رہے کیونکہ آج سردی کا موسم ہے کام کے لیۓ بلکل ہی دل نہیں تھا نا چاہتے ہوئے بھی میں نے کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر ہم نے 6 کلو بڑا گوشت منگوایا
آدھے گوشت کی کڑھائی بنائی
اور آدھے گوشت کو چاولوں میں میں ڈالا
کیونکہ نئے سال کے پہلے دن ہماری کزن آتی ہیں ہم سال کا پہلا دن مل کے انجوائے کرتے ہیں پھر میں نے کڑاھی گوشت بنایا اس کے بعد چاولوں کی تیاری میں مصروف ہو گئی چاول بنائے چاول بناتے بناتے کافی ٹائم لگا کیونکہ بڑے گوشت والے بنانے تھے پھر سب نے کھانا کھایا پھر برتن سمیٹے اور پھر میں نے پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام
Bhtt zbrdst diary likhi.or photography b.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپکی آج کی پوسٹ بہت اچھی ہے بہت سپشل ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت اچھی پوسٹ ہے آپ کی اور آپ نے کڑھائی بہت اچھی بنائی ہے.اور چاول بھی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ اللّہ نصیب کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations, your post has been upvoted by steemcurator07 operated by Country representative of Pakistan, @yousafharoonkhan.
Happy New Year 2022 and Keep Steeming. Good luck!
always remember quality of work will bring for you great success ,
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walaikum'Assalam Ma'Sha'Allah ap ne karhai biryani dono zaberdast banai hain shakal se he maze ki lag rahin hain 😍💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاللہ اللّه پاک آپکو نصیب کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit