بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
صبر : ایمان کی بنیاد ہے
بخاوت: انسانیت کی زینت ہے
سچائی: حق کی زبان ہے
نرمی: کامیابی کی کنجی اور موت ایک بے خبر ساتھی ہے
اصل ذندگی یہ نہیں کہ آپ زندگی میں کتنے خوش ہیں
بلکہ اصل زندگی یہ ہے کہ زندگی میں لوگ آپ سے کتنے خوش ہیں
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا پھر اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر امی نے ناشتہ بنا لیا تو میں نے سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد ناشتے والے برتن سمیٹے اور کچھ دیر آگ پہ سیک لگوایا پھر سب کے بستر فولڈ کیۓ کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا پھر دھوپ میں بیٹھی اللہ کا شکر ہے آج دھوپ نکل آئی پھر ابو گاجریں اور گڑ لے آیا گاجر کا حلوہ بناؤ پھر امی اور میں نے مل کے گاجریں کاٹیں گاجریں کاٹتے کاٹتے کافی ٹائم لگا
پھر امی حلوہ بنانے لگی اور میں نے امی کی ہیلپ کی جب حلوہ بن گیا تو میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں
جب گاجر کا حلوہ بن گیا تو پھر میں نے دوپہر کا کھانا بنانے میں امی کی مدد کی جب کھانا بن گیا تو سب نے مل کر کھانا کھایا پھر میں نے برتن سمیٹے بیٹے کو کپڑے پہنائے اس کے بعد ظہر کی نماز ادا کی پھر چائے بنائی اور پی اس کے بعد پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
واسلام
آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی کی ہے گڑ اور کٹی ہوئی گاجر 🥕 کی،اور ماشاءاللہ گاجر کا حلوہ بہت زبردست لگ رہا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walaikum'Assalam ap ne bht acha gajer ka halwa banaya Ma'Sha'Allah aur presentation b achi ki 💖
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hlway ki photography achi ki ha g
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for sharing your valuable post with us.your sweet dishes looks delicious and healthy.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Yunmsss halwa to mzy ka lg rha h🤤
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit