میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
کیا حال ہے سب کا امید ہیں آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے میں بھی الحَمْد للهْ‎ ٹھیک ہوں آج موسم بہت پیارا ہے میں نے تو آج موسم کو بہت انجوائے کیا آپ نے بھی انجواۓ کیا ہوگا میں روز کی روٹین کی طرح صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر چاۓ پی اس کے بعد جلدی جلدی کمروں سے اور صحن سے جھاڑو لگایا پھر ڈسٹنگ کی کیونکہ ہماری پھپھو بیمار ہے تو ان کے گھر جانا تھا عیسی خیل پھر میں نے بیٹے کو تیار کیا امی اور میں بھی تیار ہوگئ پھر ہم بھائ کے ساتھ گئے پہلے تو بہت مشکل ہوتا تھا عیسی خیل جانا جیسا کہ اب آپ کو پتا ہے سی پیک بن گیا ہے تو گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ہو رہا ہے ہم موٹر سائیکل پے سی پیک روڈ سے گئے موسم بھی بہت پیارا تھا تو سی پیک پے بہت مزہ آیا ہم تھوڑی دیر وہاں رکے موسم اور روڈدونوں کو بہت انجواۓ وہاں کام بھی لگا ہوا تھا کچھ مشینیں کام کر رہی تھی ہم نے وہاں کچھ تصاویریں لی پھر ہم نے جانے کا سوچا دل تو نہیں چاہتا تھا اتنے پیارے موسم میں دریا اور سی پیک روڈ کے مزے کو چھوڑنے کا پر چھوڑ کے جانا تھا پھر ہم موٹر سائیکل
IMG_20210917_102144.jpg

IMG_20210917_102106.jpg

IMG_20210917_102104.jpg

IMG_20210917_102023.jpg

IMG_20210917_101928.jpg
پے سوار ہوۓ اور اپنا باقی سفر طے کیا

p اور وہاں پہنچ گئےہاتھ منہ دھویا کیونکہ راستے میں بہت دھول تھی پھر پانی وغیرہ پیا پھر کھانا کھایا کھانے میں میرے پسندیدہ چاول تھے کھانا کھا کے کافی گپشپ ہوئی ہم سب کزنوں کے درمیان پھر کافی ٹائم گزر گیا ظہر کی نماز پڑھی پھر کزن نے چاۓ بنائی سب نے چاۓ پی پھر تھوڑی دیر بیٹھے اور گھر واپسی کی تیاری کی پھر گھر کے لیئے روانہ ہوۓ اسی سی پیک سے واپس آئے گھر آکہ تھوڑی دیر بیٹھی پھر پوسٹ لکھنے لگ گئ یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو کو پسند آئے گی

واسلام

IMG_20210917_101859.jpg

IMG_20210917_101659.jpg

IMG_20210917_101657.jpg

IMG_20210917_101654.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

nice photography

Waow so nice photogrphy

سی پیک بہت اچھا وییو بن گیا ہے

آپ نے اچھی فوٹوگرافی کی ہے