Every day is my happy day. My diary of last Monday

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

🎆🎆اسلام علیکم 🎆🎇

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اُسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی کُن فرمانے والا ہے۔

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ اُمید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی آج میری صبح کا آغاز صبح میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نےکچھ دیر اپنے براندہ میں چہل قدمی کی اور پھر میں کچن میں چلی گئی میں نے سب کیلئے ناشتہ بنانا شروع کردیا جب ناشتہ بن گیا تو میں نے سب کو انوائیٹ کیا سب ناشتہ کرنے آگئے ناشتہ کی میز پر ہم سب نے بہت سی باتیں کیں اسکے بعد میں نے سارے برتن اکھٹے کر لیے ۔

پھر میں نے سارے برتن دھو لیے اور میں نے سارا کچن اچھے سے صاف سُتھرا کر لیا اسکے بعدمیں نے کمروں سے شروع کیا میں نے ڈسٹنگ کی اور کمروں کے سارے جالے صاف کیے اور پھر میں نے جھاڑو لگا لی اور آخر میں میں نے پوچا لگا لیا جب سارے کام ختم ہو گئے تو میں بیٹھ گئی۔

پھر میں نے امّی کے ساتھ بیٹھ کر ڈھیر ساری باتیں کیں اور پھر ہم نے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا ہم نے مل کر دوپہر کا کھانا بنایا آج ہم نے چکن بنایا اور اتنے میں میں نے روٹی بنا لی ڈیڑھ بھے گیس بھی چلی جاتی ہے اسلیے میں نے روٹی جلدی جلدی بنا لی اسکے بعد میں نے اسکے ساتھ سالاد بھی بنا لی سالن کے ساتھ سلاد اچھی لگتی ہے چونکہ آج جمعہ کا دن تھا تو سب اپنے کاموں میں بءت مصروف تھے پھر نماز کا وقت ہوا تو میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی۔

شام کے وقت میں نے تھوڑا ریسٹ کیا اورسکے بعد میں نے چائے بنائی اور ساتھ بسکٹ بھی کھاۓ۔ پھر میں نے گھر کے کچھ کام کیے اور نماز ادا کی

رات کو میں نے ایک ڈرامہ دیکھا اور پھر کچن میں کچھ برتن دھو لیے اور پھر بنانے کو کچھ تھا نہیں میں نے کھانا گرم کیا اور سب کو دیا

امید ہے آپ کو میری ڈائری پسند آۓ گی کل پھر حاضر ہوں گی ایک نئی ڈائری کے ساتھ اپنا بہت خیال رکھے گا

image.png

image.png

image.png

میرے موبائل میں بہت زیادہ تصاویر نہیں ہیں۔ میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ وہ مجھے کچھ تصاویر بھیجیں جو میں اپنی آج کی پوسٹ میں شائع کروں۔ اس نے مجھے یہ خوبصورت نیچر فوٹوگرافی بھیجی، سب اصلی ہیں۔ مجھے یہ خوبصورت جگہیں پسند ہیں۔

یہ تھی میری ہفتہ کے دن کی کہانی۔آپ کو کیسی لگی یہ ڈاہیری اگر اچھی لگی ہے تو مجھے ضرور بتاہیں۔ آپکی بہن مسکراہٹ جسکو مسکان کے نام سے بھی جانتے ہیں

اللہ آپکا حامی ناصر ہو

جزاک اللّہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

thank you so much for taking participate to write post in the urdu community , your post has been selected for booming reward, stay active and visit other members post create best engagement ,

thank you so much sir