میرا نام مسکان علی ہے آلو کے فائدے

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم
کیا حال ہے دوستو امید ہے خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

آلو کے فائدے

آلو دنیا بھر میں ہردلعزیز سبزی ہے سبزیوں میں مختلف وٹامنز سب سے زیادہ آلو میں پائے جاتے ہیں آلو جسم کو طاقت دیتا ہے اور لاغر پن ختم کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے اگر جلی ہوئی جگہ پر آلو کا لیپ کر دیا جائے یا کاٹ کر رکھ دے تو درد کم ہو جاتا ہے آلو میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے صحیح انداز اور مقدار میں کھایا جائے تو ڈائریا سے جلد نجات مل سکتی ہے آلو میں کیلشیم کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے آلو کا استعمال خشک جلد کو بہتر بنانے اور چہرے کی جھریاں ختم کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے کچے آلو کا پانی پینے سے سینے کی جلن کم ہوجاتی ہے آلو دیر سے ہضم ہوتا ہے کمزور معدے والے اس کا استعمال کم کریں الوہمیں آسانی سے ہر جگہ سے مل جاتا ہے آلو ہم گھروں میں زیادہ استعمال کرتے ہیں آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے ہم ہر کھانے میں ڈال کر استعمال کرسکتے ہیں ہم بچوں کو آلوؤں کے چپس بھی بنا کر دے سکتے ہیں۔

IMG_20211101_092933.jpg

IMG_20211101_092847.jpg

      ہم چاولوں میں بھی  آلو ڈال سکتے ہیں

IMG_20211103_121822.jpg

IMG_20211103_105501.jpg

آلوؤں کا سالن بھی بنا سکتے ہیں۔

IMG_20211101_103433.jpg

گوشت آلو بھی بنا سکتے ہیں ہم آلوؤں کو روز مرہ کے کھانوں میں استعمال کر سکتے ہیں یہ
کم قیمت میں اور آسانی سے مل جاتے ہیں
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام

IMG_20211101_092902.jpg

IMG_20211101_092856.jpg

IMG_20211103_121822.jpg

IMG_20211101_103433.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

you created very good recipe content, thank you very much for staying active in urdu community, stay active and get good reward,, your post selected for booming vote reward,, congratulations

Loading...

بہت اچھے

پاکستان میں آلوگوشت بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔

Potatoes are my favorite ingredient and I always like to eat baked potato chips.

its look tasty dinner ,

آپ نے بہت اچھے سے آلو کے بارے میں بتایا ہے اور اچھی فوٹو گرافی کی ہے