میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری پانی کی اہمیت

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

سناؤ جی کیا حال ہے سب کا میں تو الحَمْد للهْ‎ ٹھیک ہوں امید ہے آپ بھی ٹھیک ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں آج بھی صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ کیا پھر روز کی روٹین کی طرح گھر کے کام کاج کیئے
میں آج آپ کو بتاتی ہوں پانی کی اہمیت
پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے پانی کے بغیر ذندگی نا ممکن ہے پانی ہی ذندگی کا وہ سہارا ہے جس کی وجہ سے ذمین پر ذندگی ممکن ہے اگر ہم اپنی ذندگیوں کے بارے میں بات کریں تو پانی ہمارے وجود کی بنیاد ہے ہمیں ہر روز پانی کی ضرورت ہوتی ہے ہم صبح اٹھتے ہی پانی سے منہ ہاتھ دھوتے ہیں وضو کرتے ہیں غسل کرنے کے لیئے ھی استعمال کرتے ہیں اس کے بعد چائے بنانے کے لیئے بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے ہم سالن بناتے ہیں تو بھی پانی استعمال کرتے ہیں آٹا گوندنے کے لیئے بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے ہم نہانے کے لیئے بھی پانی استعمال کرتے ہیں کپڑے دھونے کے لیئے بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے پانی کھیتوں کو لگانے کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے ہم گھاس گندم یا کوئی بھی فصل اگاتے ہیں تو اس کو بھی پانی لگانا پڑتا ہے اس کے لیئے بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے نا صرف ہم اسانوں بلکہ پودوں اورتمام ذندہ جانوروں کو بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے پانی بہت بڑی نعمت ہے اس لیئے ہمیں چاہیئے کے پانی کو ضائع اور آلودہ مت کریں
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام

IMG_20210927_124727.jpg

IMG_20210927_172956.jpg

IMG_20210927_172911.jpg

IMG_20210927_172819.jpg

IMG_20210927_172801.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good dairy