My diary game.. My children school function photography

in hive-104522 •  2 years ago 

🎆🎆اسلام علیکم 🎆🎇

میں آج اپنی ڈاہیری میں آپ سب کو ہفتہ کے دن کا حال احوال بتاونگی کیونکہ ہفتہ کا دن میرا بہت ہی اچھا گزرا۔ ہفتہ کی صبح میں چار بجے اٹھی اور اٹھ کر میں نے سب سے پہلے وضو کیا اور نماز فجر پڑھی۔ نماز جیسے ہی میں نے پڑھی تو پھر میں امی کو جاگنے کے لیے انکے کمرے گئی۔ امی اور باقی سب گھر والو کو جگایا تاکہ سب وقت پر نماز پڑھ لیں

میں نے زکر ازکار کیے قرآن پاک کی تلاوت کی۔ پھر میں نے ناشتہ بنانے کی تیاری کی۔ کیونکہ بچوں کی سکول وین سات بجے آ جاتی ہے اور پھر ناشتہ میں دیر نہ ہو۔

میری امی اور میں نے بچون کے لیے ناشتہ تیار کیا۔میری بیٹی نے کہا اسکو میھٹے پراٹھے بنا کر دوں تو میں نے اپنی بیٹی کے لیے میھٹی روٹیاں پکاہیں اور بیٹے کو انڈوں کا آملیٹ بنا کر دیا۔

جب بچوں نے ناشتہ کر لیا تو میں نے اپنے خاوند کو ناشتہ بنا کر دیا۔پھر بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا اسطرح بچوں کی سکول وین آ گئی۔ جب بچے سکول چلے گئے تو میں کمروں کی صفائی کی ، بستر سمیٹے ، ناشتے والے برتن دھوئے پھر کھانا تیار کیا تاکہ جب بچے سکول سے گھر آہین تو کھانا میں دیر نہ لگے۔

جب سب کام کر لیے تو پھر آرام کیا اور گانے کا پروگرام دیکھا

بچے سکول سے واپس آئے تو بہت خوش تھے اور بتایا کہ انکے سکول میں بچوں کے لیے پروگرام تھا اور سب بچوں نے بہت انجوائے کیا میں نے بچوں کی ٹیچر کو فون کیا کہ کس سلسلہ میں آج سکول فنکشن تھا تو ٹیچرز نے بتایا کہ بچوں کے لیے ایک چھوٹا سے فنکشن تھا تو میں نے انکی ٹیچرز کو کہا کہ مجھے وہ تصاویر تو بھیج دے جو فنکشن میں بچوں کی بنائی تو میری بیٹی کی کلاس انچارچ ٹیچر نے مجھے واٹس نمبر پر ٹیچر نے تصاویر بھیج دین۔

بچوں کی پیاری پیاری تصاویر 🎈🎈🎈🎈🎈🎈

بچوں نے غبارے اٹھائے ہوئے ہیں۔ 🎈🎈🎈🎈🎉🎉🎉🎉

FB_IMG_1684559326641.jpg

FB_IMG_1684559284688.jpg

FB_IMG_1684559295925.jpg

FB_IMG_1684559263567.jpg

FB_IMG_1684559288758.jpg

FB_IMG_1684559312782.jpg

FB_IMG_1684559305666.jpg

FB_IMG_1684559331242.jpg

بچوں کو کھانا دیا۔دن چونکہ اب بڑے ہوتے ہیں تو بچے کھابا کھا کر سو گئے۔

شام کو اٹھے میں نہانی گئی نہا کر بچوں کے انکے ہوم ورک میں مدد دی اسطرح رات کا کھانا تیار کیا۔
🎈🎈🎈🎈🎉🎉🎉🎉🎉

بچوں کا ہوم ورک دیکھا۔ بچے رات کو جلدی سو جاتے کیونکہ صبح انکو جلدی اٹھنا ہوتا لیکن میری بیٹی رات کے کارٹون دیکھ کر سوتی۔

یہ تھی میری ہفتہ کے دن کی کہانی۔آپ کو کیسی لگی یہ ڈاہیری اگر اچھی لگی ہے تو مجھے ضرور بتاہیں۔ آپکی بہن مسکراہٹ جسکو مسکان کے نام سے بھی جانتے ہیں

اللہ آپکا حامی ناصر ہو

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ما شاء اللہ بچوں کی بہت پیاری پیاری تصاویر آپ نے لگائی ہیں۔

شکریہ بھائی

چھوٹے بچوں کی تصاویر بہت ہی پیاری ہیں۔آپ کی ڈاہیری بہت اچھی لکھی ہوئی ہے۔

thank you bhi

buen post y fotografias

ap thak mam