﷽
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے سٹیمنٹ فیملی خیریت سے ہو گی میں بھی ٹھیک ہوں روز کی روٹین کی طرح آج بھی صبح سویرے اٹھی اوراپنے دن کا آغاز پاک کلام سے کیا نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر باقی گھر کے کام کاج کئے
آج میں آپکو پھلوں کے فائدے بتاؤں گی پھلوں میں اللہ تعالی نے بھر پور غزائیت پیدا کی ہے ہر قسم کے پھل کو کھانے کا اپنا کچھ الگ مزہ اور فائدہ ہے ہر قسم کے پھل سے ہمیں بھر پور غزائیت ملتی ہے اور پھلوں کے استعمال سے ہمارے جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی پوری ہوتی ہے اور ہمارے جسم سے مختلف بیماریاں دور ہوتی ہیں جامن کے استمال سے ہم شوگر کو کنڑول کر سکتے ہیں کھجور کے استمال سے ہمارے السر کے ذخم ختم ہوتے ہیں اور گنے کارس یرقان کے مرض کو ختم کرتا ہے آڑو کا استعمال ہاضمے کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ہارٹ اٹیک کو ہونے سے بھی روکتا ہے اور امرود بھی ہاضمے کے لیئے بہترین ہے سیب اور کیلے کا استمال ذیادہ کریں خاص طور پہ وہ لوگ جن کا پیٹ نکلا ہوا ہے کیونکہ سیب اور کیلے کے استعمال سے چربی کم ہوتی ہے اور موٹاپا بھی کم ہوتا ہے اور آم تو ہر طرح سے استعمال کیا جاتا ہے چاہے ہم اسے میٹھے میں استعمال کریں یا ملک شیک بنا کے پیئیں یہ ہر طرح سے مزیدار لگتا ہے مجھے آم بہت پسند ہے خاص طور پر اس کا ملک شیک بہت پسند ہے اور انگور کے استعمال سے چہرہ صاف ہوتا ہے داغ دھبے ختم ہوتے ہیں اور جلد سفید ہوتی ہے آپ بھی پھلوں کا استعمال کریں اور بھر پور فائدہ اٹھائیں یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام
Fruits
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice 👌 BHT achi photography ki ha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice 🙂 ap n bht achi diary likhi h.keep it up
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit