Yummy fruit and birthday || My diary time 20.06.23

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🎆🎆اسلام علیکم 🎆🎇

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اُسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی کُن فرمانے والا ہے۔

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ اُمید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی آج میری صبح کا آغاز صبح میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نےکچھ دیر اپنے براندہ میں چہل قدمی کی اور پھر میں کچن میں چلی گئی میں نے سب کیلئے ناشتہ بنانا شروع کردیا جب ناشتہ بن گیا تو میں نے سب کو انوائیٹ کیا سب ناشتہ کرنے آگئے ناشتہ کی میز پر ہم سب نے بہت سی باتیں کیں اسکے بعد میں نے سارے برتن اکھٹے کر لیے ۔

image.png

کی طرح میری آنکھ پانچ بجے کھلی‌اور میری دوست نے مجھے جگایا اس کی کال آئ تو میں نے اس سے تھوڑی سی بات کی‌اور پھر خداحافظ بولا اس نے

مجھے اور میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر میں نے ناشتہ تیار کیا سب سے پہلے چاۓ بنائ اورپھر بچوں کیلیۓ پراٹھے بناۓ اوۓ لنچ بھی بنایااور سب سے پہلےبچوں کو فیڈر بنا کر دیا اور پھر بیٹے کو ناشتہ کرایا اور اس کو کیلیۓ تیار کیا اور سکول بھیجا اور پھر بعد میں خود میں نے ناشتہ کیا اور چاۓ کی ف کی جو کہ میں آپ کے کروں گی

image.png

اور آج میلاد تھا ہمارے پڑوسیوں کا تو میں نے جلدی جلدی کام ختم کیۓ اور تیار ہوئ میلاد کیلیۓ اور پھر میں نے انی بیٹی کو تیار کیا اور ہم جب وہاں پر پہنچے تو چھوٹے بچےنعت پڑھ رہے تھے اورپھر عالمہ نے اپنا بیان شروع کیا اور سب خاموش ہو کر سننے میں مشغول ہو گۓ اور اگر انسان ویسے اس طرح کی محفلون میں شرکت کرتا ہے تو ایمان تازہ ہوجاتاہے

image.png

تقریبا عالمہ نے دو گھنٹے بیان کیۓ جن میں نبی پاک ﷺ
کی تعریف کی اور صحابہ کرام کے قصے بیان کیۓ اور پھر قصیدہ بردہ شریف مل‌کر پڑھا اور پھر سلام پیش کیا اور دعاکی گئ اور دعا کے بعد جتنی بھی عورتیں تھی سب کو چاول دیۓ گۓ

اور پھر ہم سب واپس آگۓ تقریبادو بجے کے قریب میں نے بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ اور پھر چاۓ بنائ اور میرے چاچو آۓ ہوۓ تھے میں انکوملنے گئ اور میری چچی میرے لیۓ چاۓ بنائ اور مرنڈا لے آئ

اور پھر میں نے چاچو کیلیۓ مچھلی بنائ اور کیونک ان کو
مچھلی بہت اچھی لگتی ہے اور پھر فرائ کی ان کو فرائ مچھلی بہت اچھی لگتی ہے اور میں نے عصر کی نماز کلیۓ وضو کیا اور نماز ادا کی اور سالن بنایا اور آٹا گوندہ روٹی بنائ اورسب کو پیش کی اور پھر شام کی نماز ادا کی اور

یہ تھی میری ہفتہ کے دن کی کہانی۔آپ کو کیسی لگی یہ ڈاہیری اگر اچھی لگی ہے تو مجھے ضرور بتاہیں۔ آپکی بہن مسکراہٹ جسکو مسکان کے نام سے بھی جانتے ہیں

اللہ آپکا حامی ناصر ہو

جزاک اللّہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

پھلوں کی فوٹو گرافی بہت کمال کی ہے، مجھے تربوز کا سرخ رنگ پسند آیا اور انگور بھی بہت خوبصورت لگ رہے ہیں اس ڈائری کو شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ

بہت شکریہ سر ، تربوز سرخ ہوتا ہی میھٹا ہے۔سرخ تربوز اصل تربوز ہوتا ہے۔انگور کا موسم ہے آپ کی حوصلہ آفزائی کا شکریہ

Loading...

your post has been selected for booming vote
stay active and keep continue your good work

بہت بہت شکریہ آپ کا🤗