میرا نام نادیہ وزیر ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو نہایت مہربان ہے غفور اور رحیم ہے وہ ساری کائنات کا مالک ہے اسکا کوئی شریک نئی
کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور میں بی خیریت سے ہوں میری صبح چھےبجے ہوئی میںنے وضو کیا اور نماز ادا کی آج گیس ذرا دیر سے آئی میں نے تھوڑے ہاتھوں پاؤں کو سیک لگوایا پھر بچوں کو جگا کر کچن میں ناشتہ کے لیے چلی گئی اسکے بعد بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا

IMG_20220118_073356.jpg

آج میں نے بازار جانا تھا شوپنگ کے لیۓ ہم شاپنگ کے نام سے بہوت خوش ہوتی ہیں جلدی کام کر کے بازار چلی گئی واپس آئی تو کھانے کا وقت ہوگیا تھا جلدی میں انڈے بناے

IMG_20220109_172325.jpg

IMG_20220118_160345.jpg

IMG_20220118_160246.jpg

IMG_20220118_160135.jpg

IMG_20220117_181022.jpg

دوپہر کا وقت

اور پھر ساتھ بیٹھ کر کھاۓ ظہر کا وقت ہوا نماز ادا کی پھر چاۓ بنائی اور ساتھ میں بیٹھ کر پی بچے ٹیوشن گے تو میںنے بی تھوڑا ریسٹ کیا اور اپنے بیٹے کو بی سلا دیا

IMG_20220117_210136.jpg

شام کا وقت

شام میں میرے گیسٹ آگیے انکے ساتھ وقت اچھا گزرا اور پھر وہ چلے گیے شام کی نماز ادا کر کے میں میں جی کے ساتھ تھوڑا چہل قدمی کرنے باہر چلی گئی وہاں سے میں نے میاں جی کو کہا کے چنے والا کھڑا ہے چنے لے دو ہم چنے لے کر گھر آگیے گھر آکر منے روٹی بنائی پھر ہم نے ساتھ میں کھانا کھایا اور روم کی صفائی کر کے بچوں کے بستر کیے

IMG_20220118_160025.jpg

اختتام

اسی کے ساتھ میرے دن کا اختتام ہوتا ہے امید ہے آپکو ڈائری پسند آے گی آپ سب

کا اللّه نگہبان

Special thanks for @yousafharoon @urducommunity # regards @nadiawazer

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bht achi diary likhi ap n

Bhot achi dairy likhi hy

بہت اچھی شاپنگ کی ہے آپ نے اور ہان سب ہی لڑکیاں شاپنگ کرنے پر بہت خوش ہوتی ہیں

Wow! Shopping 🛍️ mashaAllah bht pyari diary likhti hain ap

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Ap ki post behtreen hty h

Thanks dear