السلام علیکم
شروع اللّه کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اپنے بندوں سے
(بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے)
"رب ذوالجلال "
کھبی بھی ہم سب کو اداس, غمگین نہ کرے اور اپنے فضل۔ رحم اور کرم سے محروم نہ کرے.
*آمین یارب العالمین
آپ سب کیسے ہیں امید کرتی ہوں اپ سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے
اللّه پاک اپ سبکو ہمیشہ خوش رکھے امین
صبح کا وقت ہے اور میری صبح اللّه کے نام سے شروع ہوتی ہے نماز پڑھ کر میں تھوڑا سوگئی مجھے بہت سردی لگ رہی تھی بچے آج میرے ساتھ ہی جاگ گئے وہ جیسے اٹھتے ہے ناشتہ مانگتے ہیں اور آج میں بارش میں گر بی گئی میں ہاتھ منہ دھو کر آرہی تھی کے اچانک میرا پاؤں پھسل گیا اور میں بہوت زور سے گری میرے ہاتھ پر بہت زور آگیا میں اندر مجھے میرے بیٹے نے اٹھایا اندر لے کر آیا اور ہیٹر کی آگے مجھے بٹھایا
پھر میں کافی دیر بیٹھی رہی کچھ دیر بعد بچے پھر ناشتہ مانگنے لگے میں کچن میں جا کر ناشتہ بنا لاتی ہوں
پھر بچے بستر میں بیٹھ کر کارٹون دیکھنے لگ جاتے ہیں
میں بی ساتھ لیٹ جاتی ہوں آج میں کام آہستہ آہستہ کرتی ہوں میرے بیٹے نے آج میرا سارا روم صاف کیا بستر بی طے کیۓ میں نے کچن کا کام ختم کرلیا تھا بارش اتنی ہورہی ہے کے چھت پر کپڑے سوکھ کر پھر گیلے ہوجاتے ہیں میں نے دوسرے روم میں تار باندھی اور کپڑے وہاں ڈالے کم سے کم دوبارہ گیلے تو نئی ہونگے نا
دوپہر کا وقت
میں نے چکن کا سوپ بنایا تھا آج ہم سب نے پکوڑے کے ساتھ چکن کا سوپ پیا سردی میں چکن کا سوپ ہماری باڈی کو بہت فائدہ دیتا ہے
نماز ظہر ادا کر کے میں چاۓ بناتی ہوں
چاۓ پینے کے بعد میں سوجاتی ہوں جب آنکھ کھلتی ہے تو عصر کا ٹائم ہوجاتا ہے آج میں پھر قبرستان میاں جی کے ساتھ جاتی ہوں ساس امی سسر کی قبر پر وہاں جا کر دل کو بہت سکون ملتا ہے آخر کر ہم سبنے وہی جانا ہے یہ دنیا تو فانی ہے آخر کار موت ہے موت برحق ہے
شام کا وقت
شام کا وقت ہوجاتا ہے اور نماز مغرب بی ہوجاتی ہے نماز ادا کر کے امی کے گھر جاتی ہوں میری امی کا گھر قریب ہے تو میں روز اپنی امی سے ملنے جاتی ہوں میں نے آج کی مصروفیات آپ سب سے شیئر کی میری ڈائری کو لائک کریں اسی کے ساتھ آپسے اجازت چاہتی ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھئے گا کل پھر نۓ دن کے ساتھ ملیں گی
اللّه حافظ
#Thanks to @yousafharoonkhan
@urducommunity #regards
@nadiawazer
zabardast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhttt zbrdst diary likhi h.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice diary Thanks for sharing your beautiful post with us.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht shokryia atnii achi dairy sheer krny k liy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi diary likhi ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit