Business Tip 27.08.2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20210827_100047_767.jpg

IMG_20210827_100044_715.jpg

IMG_20210827_100042_153.jpg

Peace be upon you and God's mercy and blessings

How are you guys you all hope you are all well so today i brought a new business secret

Making wedding necklaces

The work of the note necklaces that are made at the wedding is very profitable and it is very difficult to see the work but it is easy to make. You can take pictures of different news and start making by looking at these pictures. And one necklace will go wrong with you, the other will go wrong and then it will get better gradually. In this way you will become a master of necklace making.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے تو میں آج لایا ہوں ایک کاروبار کا نیا راز یہ ہے

شادی بیاہ کے ہار بنانا

شادی بیاہ پر جو نوٹوں والے ہار بنائے جاتے ہیں ان کا کام یہ کام بہت زیادہ منافع بخش ہے اور یہ کام دیکھنے میں بہت مشکل ہے لیکن اس کو بنانا آسان ہے آپ مختلف خبروں کی تصویریں لے لیں اور ان تصویروں سے دیکھ کے بنانا شروع کریں اور آپ سے ایک ہار غلط بنے گا دوسرا غلط بنے گا پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتا جائے گا۔اس طرح آپ ہار بنانے کے ماسٹر بن جائیں گے۔

special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@naveed15125

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

جی ہاں بھائی ویسے بھی اللہ تعالی نے تجارت میں بڑی برکت رکھی ہے

Thanks dear ❤️

بھائی آپ نے کاروبار کے بارے میں اچھی ٹپ ہے

Thanks dear

بھاٸی مجھےآپ کی معلومات بہت اچھی لگی ہے۔

Thanks dear

نوید بھاٸی آپ نے ہار کی تصویریں بہت اچھی بناٸی ہیں اور پوسٹ بھی اچھی لکھی ہے

Thanks dear brother 😃😊😊❤️

Nice photography mashallah