وہ بہت ذہین تھے
ایک بار قائد اعظم ٹرین میں سفر کر رہے تھے انکے ساتھ ڈبے میں ایک اور لڑکی بیٹھی تھی
لڑکی قائد اعظم کے پاس آئی اور چیخ چلا کر کہنے لگی جو کچھ ہے پاس نکال دو ورنہ زنجیر کھینچ کر ٹرین رکواوں گی اور کہوں گی کہ اس نے میری عزت پہ ہاتھ ڈالا ہے
قائد اعظم نے موقع کی نزاکت بھانپ لی اور خاموش رہے وہ پھر چلائی پھر چلائی آخر قائد اعظم نے اشارے سے کہا کہ میں گونگا ہوں اور بہرہ بھی ہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہی
پھر انہوں نے جیب سے کاپی پینسل نکال کر کہا کہ جو بھی کہنا ہے یہاں لکھ دو لڑکی نے لکھ دیا تو قائد اعظم نے زنجیر کھینچ کر ٹرین رکوائی اور بمعہ تحریری ثبوت لڑکی کو قانون کے حوالے کروا دیا
He was very intelligent
He was very intelligent
Once the Quaid-e-Azam was traveling in a train with another girl sitting in the box with him
The girl came to the Quaid-e-Azam and shouted, "Take out what you have, otherwise I will pull the chain and stop the train and say that he has touched my honor."
The Quaid-e-Azam sensed the delicacy of the occasion and remained silent. He shouted again and then shouted.
Then he took a copy pencil out of his pocket and said that whatever he had to say, write it down here. The girl wrote it down.