میانوالی میں مسلم کالونی میں شجرکاری کا کام شروع ہے
میانوالی میں مسلم کالونی میں شجرکاری کا کام شروع ھے ایک سال سے
آپ بھی اس طرح کے کام میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں اور اپنے علاقے اور ملک کو صاف رکھیں
یہ کام مسلم کالونی میانوالی میں الحمدوللہ ایک دو سال سے شروع ھے اور اب انشاللہ اختتام کو ھے اور مزید میانوالی کو بہتر بنانے کے لیے ھم تیار رھیں گے۔۔۔
یہ کام ہمارے بہت ہی قابل احترام بزرگ حکیم حبیب اللّٰہ خان روکھڑی اور ان کے بیٹے اور تمام مسلم کالونی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ یہ مسلم کالونی میانوالی کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اسی طرح پورے پاکستان کو ہم سب مل کر خوبصورت بنا سکتے ہیں آؤ اور مل کر پاکستان کو خوبصورت بنائیں