In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate, Islam, how are you, my friends? Then he got up early because the mason was blind and our wall had fallen down due to rain. Call the mason to stop the wall.بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم دوستوں کیاحال ہے آپ سب کاامید کرتی ہوں کہ سٹیم چیلنج کے جتنے بھی ممبران ہے سب خیریت سے ہوں گےمیں اج میری آنکھ لگ میں دہر سے ؒإٹھی کیونکہ رات کو بہت لیٹ سو ؒؒی۶ میں نماز بھی نہیں پڑھ سکی دیر ہوگی تھی پھرجلد ی اٹھی کیونکہ مستری نے اَناتھااورہمار ی دیواربارش کی وجہ سے گرگی تھی دیوار رکینے مستری کو بلا یاThen after a while the mechanic came and I was a laborer with him and then he would be busy with his work and we made tea for them and made meat curry and bread and water and then he ordered Pepsi with Coca-Cola and gave them sweets After that he performed Zuhr prayers and left for them and then made tea for them.پھر تھوڑی دیر بعد مستری آگیا ساتھ میں ایک مزدور تھا اور پھر وہ اپنے کام میں مصروف ہوگیےاور ہم نے ان کے لیے چاے بنای اور گوشت والا سالن بنایا اور روٹی پانی کا انتظام کیااورپھر ان کیلیے کوکاکولا والی پیپسی منگوای اور ساتھ مٹھای بھی ان کو دی اس کے بعد ظہر کی نماذ اداکر نے کیلیے وہ لوگ چلے گۓاور پھر ان کیلیے چاے بنای
And after drinking the tea given to them, they got busy and then did the housework, then offered the Asr prayer and then I made the liver and I will tell you how to make the liver. The meaty liver was about two feet. Put half a kilo of water in it. Leave it in the water for 20 minutes to dry. When the water is well dried, add ghee and fry it well in ghee and add a little salt. Sprinkle light pepper and light the fire under it and leave it on the stove for a while.اور ان کو دی چاے پینے کے بعد وہ لوگ کام میں مصروف ہو گۓ اور پھر گھر کے کام کاج کیے اس کے بعد عصر کی نماذ اداکی اور پھر میں نے کلیجی بنای اور آپ کو بتاتی ہوں کلیجی بنانے کا طریقہ سب سے پہلے ہم نے موٹے گوشت والی کلیجی دو پاٶکے قریب تھی اس میں آدھا کلو پانی ڈالا اس کو بیس منٹ کیلیے پانی کو خشک ہونے کیلیے چھوڑ دیاجب پانی اچھی طرح خشک ہو گیا تو اس میں گھی ڈالا اور اس کو گھی میں اچھی طرح فرای کیا اور ہلکا سا نمک ڈالااور ہلکا کالی مرچ کا چھڑ کاٶکیااور اس کے نیچے آگ ہلکی کردی اور اس کو تھوڑی دیر کیلیے چولہے پر چھوڑ دی
اور کچھ دیرکے بعدچولہےسے اتار کر سب کو پیش کی اور پھر میں نے شام کو روٹی بنای اور مغرب کی نماذ پڑھ کے پوسٹ لکھی امید کرتی ہوں سب کو میری پوسٹ پسند آیی ہو گی اللہ آپ سب کاحامی و ناصر ہوAnd after a while I took it off the stove and presented it to everyone and then I made bread in the evening and read the evening prayer and wrote a post. I hope everyone will like my post. May Allah be with you all.