شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں وہ رحیم ہے وہ کریم ہے ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہے اور اس کو پوری دنیا جہان کی فکر رہتی ہے چرند پرند کیڑے مکوڑے انسانوں سے لیکر جانوروں تک سب کا ذمہ اللہپاک نے خود لیا ہے
میری طرف سے سٹیمٹ پر کام کرنے والے سب لوگوں کو سلام میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی ڈائری
روز کی روٹین کی طرح میں صبح سویرے اٹھی وضوکیا اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور روز کی طرح گھر کے کام کاج کیے اور جھاڑو ڈسٹنگ وغیرہ کی اور پھر برتن دھوۓ اور سالن بنانے کیلیے سبزی کاٹی
اور سبزی میں میں نے شلجم اور آلو کاٹے اور پھر پیاز کاٹے اور شلجم تو صحت کیلیۓ بہت اچھی ہوتی ہے اور یہ کھانے میں بہت ہلکی غذا ہے اور اس کاسا لن بہت ہی مزیدار بنتا ہے
اور پھر اسکا سالن بنانے کے بعد میں نے وہی چولہے میں روٹی بنائ توۓ پر اور روٹی سب کو کھلائ اور روٹی کھانے کے بعد کچھ دیر آرام کیاباتیں وغیرہ کی اور پھر میری بہن نے چاۓ بنائ
اور پھر میں نے چاۓ پی اور پھر میری پھو پو آگئ اور اس کے ساتھ کافی ٹایم گپ شپ کی اور اس کیلیے بھی پھر میں نے چاۓ بنائ اور اس کو پیش کی اور پھر عصر کا ٹایم ہوگیا اور جلدی جلدی گھر کے کام کاج کیے اور پھر
میری پھو پو چلی گئ اور میں نے جلدی جلدی سارے کام سمیٹے اور شام کی روٹی بنائ اور چنے کی دال بنی ہوئ تھی اور اس کے ساتھ روٹی کھائ اور پھر پوسٹ لکھی
Bht achi diary likhi ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit