In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam, I hope you all are well and then I got up early in the morning and then prayed and then recited the Qur'an and then did the housework and then I did because I had to go to my relative's house today. And so I hurriedly got my son ready and then got ready and told my brother to go with me before going there. He said that the road is very bad because of the rain but then when I forced him he was ready to go with me. We got out of the house and then we went to Mochh and stopped because my brother had to refuel and then he took me off the motorbike and went to refuel himself and then I took some pictures of the mustache petrol pumpبسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم امید ہے کے آپ سب خیریت سے ہو گے اور پھر میں صبح سویرے اٹھی اور پھر نماز پڑھی اور پھر قران پاک کی تلاوت کی پھر گھر کے کام کاج کیا اور پھر میں نےکیونکہ مجھےآج اپنی رشتہ دار کی جمرات پرجانا تھا اور اس لے میں نے جلدی جلدی اپنے بیٹے کو تیار کیا اور پھر خودتیارہوکراپنے بھای کو کہا کہ میرے ساتھ چلے وہاں جانے کیےپہلے تو اس نےکہاکہ بارش کی وجہ سے راستہ بہت خراب ہے لیکن پھر جب میں نےاسکوفورس کیا تووہ میرے ساتھ جانے کوتیار ہو گیا پھر ہم گھرسے نکل پڑے اور پھر ہم مو چھ جا کر رک گیے کیونکہ میرے بھای نے پٹرول ڈلوانا تھا اور پھر اس نے مجھے موٹر سایکل سے اتار دیا اور خود پیٹرول ڈلوانے چلاگیا اور پھر میں نے موچھ کے پٹرول پمپ کی کچھ تصاویر لیں
After that we will leave. About twenty minutes we reached our place and if we went there then the Qur'an would be over and then they gave rice to everyone and then after spending a lot of time we came back home at three o'clock and got some rest. P was a little fresh and then my brother brought me a watermelon. I also took pictures of him.اس کے بعد ہم روانہد ہوگیےبیس منٹ کے قریب ہم اپنی جگہ پر پہنچ گیےاوروہاں پر گیے تو قران خانی ختم ہو گی تھی اور پھر انہوں نے سب کو چاول دیے اور پھر کافی ٹایم گذارنے کےبعد ہم تین بجے گھر واپس آگیے گھرآکر تھوڑاآرام کیااس کے بعد چاے پی تھوڑی فریش ہوی اور اس کے بعد میرا بھای لے آیامیں نے اس کی بھی تصاویرلی
اور پھر گھر کےکام کاج کیے بچوں کو ٹایم دیااورروٹی کھای پوسٹ لکھیاور پھر گھر کےکام کاج کیے بچوں کو ٹایم دیااورروٹی کھای