Club 5050 my dairy club 75

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ‌الرحمن الرحیم اسلام علیکم‌جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی‌ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاوں گی اپنی آج کی ڈایری روز کی روٹین کی طرح میں میری آنکھ 5 بجے کھلی اور میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی
اور تلاوت کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے کافی دیر تک اپنی چھوٹی‌بیٹی کو بستر میں بیٹھاے رکھا پھر ساڑھے آٹھ پر میں نے جھاڑو دیا اور نو بجے تک ختم کیا اور پھر بجلی نہیں تھی بہت دیر سے آی اور جب لایئٹ آی تو میں نے مشین لگای کپڑے دھلای کیے
IMG_20211128_093608.jpg

IMG_20211128_093544.jpg

IMG_20211128_093537.jpg
اور پھر جب تقریبا بارہ بجے تک میں کپڑے دھوتی رہی اس کے‌ بعد میں نے روٹی بنای اور کھانا کھایا اور سب گھر والوں کو دیا اور پھر ازانیں ہونے لگی اور ‌میں نے نماز پڑھی اور پھر چاے بنای اور چاے پیینے کے بعد جانوروں کو چارہ ڈالا اور پھر میں نے سالن بنایا اور سالن بھی بناتی رہی اور ساتھ میں پوسٹ بھی لکھی یہ تھی میری آج کی جو کہ آپ کو پسند آے گی
IMG_20211201_164605.jpg

IMG_20211201_164603.jpg

IMG_20211201_164601.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللہ بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے اور سالن کی خوشبو محسوس کی گئی ہے آپ کی پوسٹ میں

Thnk u

#club5050 enjoy

your post has been selected for booming vote , keep continue your power and enjoy

It was tiring day for you but we all have to go through domestic works ...keep going Allah bless uh more 💖

Wao , good pics and delicious patato dish