میری آج کی روٹینsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  11 months ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شئر کروں گی اپنی اج کی ایکٹویٹی
روز کی طرح میں آج بھی صبح سویرے اٹھی‌ نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد بچوں کیلیۓ ناشتہ بنانے لگی بچوں کیلیۓ پراٹھے بناۓ اور ناشتہ کرایا ان کو اور آج میرے بیٹے نے سکو ل سے چھٹی کی کیونکہ میرے بیٹے کے بال بہت بڑے ہوگۓ تھے تو میں نے اس کے بال کٹوانے کیلیۓ اس کے کزن کو کہا کہ اس کو موچھ لے جاؤ اور اس کے بال کٹواآنا اور اس نے کہا کہ ٹھیک ہے میں اس کو لے جاؤ گا تو پھر ہمارا جو چولہا ہے وہ کافی گندہ ہو گیا تھا تو میری ساس نے کہا کہ میں آج چولہا سیٹ کروں گی اس نے پہلے اندر جو چول تھی اس کو توڑدیا اور نئ چول لیکر آئ دکان سے میں نے اس کو پیسے دیۓ تو وہ چلی گئ چول اور لائٹ ٹارچ والی‌لے آئ اورپھر سب سے پہلے اس نے چول فٹ کی اورپھر گارا بنایا چولہےکیلیۓ اور میں نے ان کو دیا اور وہ گارالگاتی رہی
اور اس نے ایک بجے چولہا مکمل کر لیا اور نے کپڑے دھلائ کیۓاور شیڈ سے سارے برتن اتار کر پیٹی مین رکھے‌میری کزن بھی آئ ہوتی اس نے بھی میرے ساتھ ہیلپ کی

Snapchat-1890770103.jpg

Snapchat-1424850087.jpg

Snapchat-739152543.jpg

IMG_20231018_172551.jpg

IMG_20231018_172528.jpg
اور پھر میں نے کھانا بنایا جلدی جلدی اور روٹی بنائ اور میری دوست ہوٹل گئ ہوتھی اور وہ میرے لیۓ بھی کھانا پیک کراکر لے آئ اور میری طرف بھی چکر لگایا میں بھی اس کو دیکھ کر بہت خوش ہوئ اور ساتھ میں میری امی لوگوں نے بھی چکر لگایا وہ بھی مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوی کیونکہ ماں تو ماں ہوتی ہے ہر روز مجھے کال کرکے میری خیریت دریافت کرتی میری دعا ہےاللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے

IMG_20231019_185559.jpg

IMG_20230922_183037.jpg

IMG_20230922_183033.jpg
اور پھر چار بجے سب چلے گۓ میں نے کھانا بنایا اور آٹاگوندہ اور ٹایم بہت کم تھا جلدی جلدی روٹی بنائ اور پھر میرا بیٹا بھی بال کٹا کر آگیا اور ساتھ میں اس کے کپڑے سلائ کیلیۓ دیۓ تھے اور وہ بھی سلائ ہو کر آگۓ
جنکی فوٹو گرافی میں آپ لو گوں کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG-20231016-WA0002.jpg

IMG-20231016-WA0001.jpg
اور میں نے بچون کے کپڑے استری کیۓ کیونکہ کل شادی پر جانا تھا تو میں نے پہلے ہی پریس کر کے رکھ دیۓ اور پھر میںنے شامکا کھانا کھایااور سب بچوں کو کھلایا اور میرے بچے دن کو نہیں سوتے تو اس ٹایم بہت جلدی سو جاتے ہیں وہ کھانا کھاکر سو گۓ اور مینے آج کی پوسٹ لکھی پلیز میری پوسٹ پڑھیۓ اور ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!